ETV Bharat / state

PFI Ban صوفی خانقاہ ایسوسی ایشن نے پی ایف آئی پر پابندی کا خیرمقدم کیا - صوفی خانقاہ ایسوسی ایشن نے خیرمقدم کیا

صوفی خانقاہ ایسوسی ایشن کے نشینل کاریہ کاری صدر پیر صوفی سید خالد نقوی الحسینی نے کہا کہ صوفی خانقاہ ایسوسی ایشن 2020 سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ سی اے اے، این آر سی کے جاری احتجاج کے وقت پی ایف آئی سے وابستہ لوگوں نے ملک میں افر تفری پھیلانے کا م کیا اور مسلم نوجوانوں کو ورغلانے سے بھی گریز نہیں کیا۔ انہیں شدت پسندی کے طرف مائل کرتے رہے۔ Sufi Khanqah Association

صوفی
صوفی
author img

By

Published : Sep 29, 2022, 4:41 PM IST

احمدآباد: مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے پی ایف آئی یعنی پاپولر فرنٹ آف انڈیا سمیت اس سے وابستہ متعدد تنظیموں پر پانچ سال کے لئے پابندی لگانے کے بعد بعد سیاسی رہنماؤں اور مذھبی شخصیات کے رد عمل سامنے آرہے ہیں۔

صوفی

ادھر ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں واقع صوفی خانقاہ ایسوسی ایشن گجرات نے پی ایف آئی پابندی عائد کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ خانقاہ کے ذمہ داران نے اس معاملہ پر حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ Sufi Khanqah Association

صوفی خانقاہ ایسوسی ایشن کے نشینل کاریہ کاری صدر پیر صوفی سید خالد نقوی الحسینی نے کہا کہ صوفی خانقاہ ایسوسی ایشن 2020 سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے،انہوں نے الزام عائد کیا کہ سی اے اے این آرسی کے جاری احتجاج کے وقت حخلاف پی ایف آئی سے وابستہ لوگوں نے ملک میں افر تفری پھیلانے کا م کیا ،اور مسلم نوجوانوں کو ورغلانے سے بھی گریز نہیں کیا،انہیں شدت پسندی کے طرف مائل کرتے رہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مذکورہ تنظیم کے انہی سرگرمیوں کے سبب ہم نے یہ مطالبہ کیا تھا کہ پی ایف آئی ایف پر پابندی عائد کی جائے،انہوں نے کہا کہ ہم اپنے مطالبہ کے کی تکیمل کے لئے جنتر منتر پر بھی دھرنا دیا،ریلیاں نکالیں،لوگوں کے درمیان اس تعلق پمفلٹ بھی تقسیم کئے ۔

مزید پڑھیں:Shia Cleric Syed Shabab Haider Naqvi شیعہ عالم دین نے پی ایف آئی پرپابندی عائد کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا

انہوں نے مزید کہا کہ جو بھی تنظیمیں پی ایف آئی کی طرح کام کر رہی ہںی ان پر پابندی لگنی چاہیے،ان کے مطابق حکومت نے پی ایف آئی پر پابندی عائد کر کے بڑا اچھا قدم اٹھایا ہے ،اس کے لئے ہم اس حکومت کے شکر گزار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.