ETV Bharat / state

گلبرگہ مسلم سیواسماج( کرناٹک )احمدآباد نے طلبا و طالبات کو اعزاز سے اعزاز

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 19, 2023, 7:56 PM IST

Students Felicitated In Gulbarga احمدآباد میں واقع تنظیم سیوا سماج کی جانب سے اعلی نمبرات حاصل کرنے والے بچوں اور 2023 میں سفر حج کر کے آئے حاجیوں کا استقبال کیا گیا۔

گلبرگہ مسلم سیواسماج( کرناٹک )احمدآباد نے طلبا و طالبات کو اعزاز سے اعزاز
گلبرگہ مسلم سیواسماج( کرناٹک )احمدآباد نے طلبا و طالبات کو اعزاز سے اعزاز

گلبرگہ مسلم سیواسماج( کرناٹک )احمدآباد نے طلبا و طالبات کو اعزاز سے اعزاز

احمدآباد: ریاست گجرات کے احمدآباد میں واقع تنظیم گلبرگہ سیوا سماج کی جانب سے شاندار نمبرات حاصل کرنے والے بچوں اور 2023 میں سفر حج کر کے آئے حاجیوں کا استقبال وہ اعزاز کیا گیا۔

اس تعلق سے گلبرگہ مسلم سیوا سماج (کرناٹک) احمدآباد کے صدر عبدالعزیز شیخ نے کہا کہ ہر سال ہم لوگ ایک سال ہے نا اجلاس کرتے ہیں۔اس سال بھی ہم نے اس اجلاس میں دسویںبارویں گریجویٹ اور دیگر ایجوکیشن میں الت نمبرات حاصل کرنے والے طلبا جو ہماری برادری سے ہیں۔ انہیں اعزاز سے نوازا گیاجو سال 2023 میں سفر حج پر گئے تھے۔حاجیوں کا بھی ہم نے استقبال کیا۔ بچوں کے روشن مستقبل کے لیے رہنمائی کی۔ اس ماہ کے پر 55 اسٹوڈنٹس کو ہم نے انعام اکرام سے نوازا کیا ہے اور چھ حاجیوں کا استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں:وزیر اعظم نے سورت ایئرپورٹ کے نئے ٹرمینل اور ڈائمنڈ بورس کا افتتاح کیا

انہوں نے کہا کہ گلبرگہ سے تقریبا ڈیڑھ سو سال قبل ہماری برادری کے لوگ روزی روٹی کے لئے احمد اباد آئے اور یہیں مقیم ہو گئے ۔ ہم نے گلبرگہ مسلم سیوا سماج کرناٹک احمد اباد کی بنیاد 1994 میں رکھی اور ہماری برادری کے لوگو کا مستقبل روشن کرنے اور ان کے خدمت کرنے انہیں اعلی مقام تک پہنچانے کے لیے ہم نے اس تنظیم کی شروعات کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.