ETV Bharat / state

ٹرمپ دورے کے مدنظر موٹیرا اسٹیڈیم میں سیکورٹی انتظامات سخت - Strict security at motera stadium

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ دوروزہ بھارت کے دورے پر آنے والے ہیں اس دور ے میں ابھی تین سے چار روز باقی ہیں لیکن آج سے ہی موٹیرا اسٹیڈیم کے باہر سخت سکیورٹی انتظامات کر دیے گئے ہیں۔

ٹرمپ دورے کے مدنظر موٹیرا اسٹیڈیم میں سیکورٹی انتظامات سخت

author img

By

Published : Feb 20, 2020, 10:44 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:24 AM IST

بڑی تعداد میں پولیس اسٹیڈیم کے اندر اور باہر طعینات کردی گئی ہیں۔

ڈونالڈ ٹرمپ اور اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ، 24 فروری کو احمدآباد میں موجود دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم یعنی سردار پٹیل اسٹیڈیم کا افتتاح کرنے والے ہیں ان کا استقبال بڑی شان و شوکت کے ساتھ وزیراعظم نریندر مودی کریں گے۔

اس موقع پر ہاوڈی مودی جیسی ہی ایک تقریب نمستے ٹرمپ کے نام سے احمد آباد میں کی جائے گی اس دورے کے دوران 22کلومیٹر لمبا ایک عظیم الشان روڈ شو کیا جائے گا جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے اس کے علاوہ سٹیڈیم کے اندر ایک لاکھ دس ہزار افراد موجود رہ کر نمستے ٹرمپ یعنی ٹرمپ کو سلام کر ان استقبال کریں گے۔

ایسے میں ڈونالڈ ٹرمپ کے بھارت دورے سے پہلے سیکریٹ سروس کے ایجنٹ کی تحفظاتی تیاریوں کو مکمل کرنے کے لیے احمدآباد آگرہ اور دہلی میں ڈیرا ڈالا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کی حفاظت کے لیے ملک کی بہترین افسران کے علاوہ ایس پی جی این ایس جی، نیم فوجی دستے، کویک ایکشن ٹیم، اسواٹ ڈوگ اسکواڈ، بم ڈسپوزل اسکواڈ، سی بی آئی آئی بی، خفیہ ایجنسی سی اور کمانڈو بھی طعینات ہوں گے اور ہر مقام پر بڑی تعداد میں پولیس کا قافلہ موجود رہے گا۔

ٹرمپ دورے کے مدنظر موٹیرا اسٹیڈیم میں سیکورٹی انتظامات سخت

ڈونالڈ ٹرمپ کے دورہ کے دوران احمد آباد میں تین طرح کے سکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے ایک تو امریکی خفیہ ایجنسی جدید ہتھیاروں کے ساتھ کمر بستہ رہے گی دوسری لیءر ایس پی جی اور این ایس جی کمانڈو کے ساتھ تعینات کیے جائیں گے تاہم تیسری لیءر میں کرائم برانچ پولیس کی باز نظر رکھے گے اس کے علاوہ ٹرمپ اور مودی کے قافلے میں بہت سی گاڑیاں بھی ہوں گی اس میں امریکن این اے جی کی ہی چالیس گاڑیاں اور پولیس کی 15 گاڑیاں ہوں گی۔

موٹیرا اسٹیڈیم کے پروگرام کے دوران ان گھوڑ سوار پولیس تحفظ انتظامات کے لیے گشت کرتی رہے گی ایسے میں صبح دس بجے سے ہی شرم کی آمد کا روٹ عوامی ٹرافیک کے لیے بند کر دیا جائے گا امید کی جارہی ہے کہ نمستے ٹرمپ کافی کامیاب رہے گا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.