ETV Bharat / state

کورونا وائرس: اسٹیچو آف یونٹی بھی بند

پورا ملک اس وقت کورونا وائرس کے خطرےسے گزار رہا ہے۔ ملک کی کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ ایسے میں اسٹیچو آف یونٹی کو 31 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسٹیچو آف یونٹی
اسٹیچو آف یونٹی
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 9:03 PM IST

ریاستی حکومت کے حکم کے مطابق، اسٹیچو آف یونٹی اور اس سے وابستہ تمام سیاحتی مقامات سیاحوں کے لئے 18 مارچ 2020 سے 25 مارچ تک بند کردیئے گئے تھے۔

اسٹیچو آف یونٹی
اسٹیچو آف یونٹی

تاہم، صورتحال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے، جس کی وجہ سے اسٹیچو آف یونٹی اور اس سے وابستہ تمام سیاحتی مقامات اب اگلے26 مارچ 2020 تا 31 مارچ 2020تک بند رہے گا۔

بکنگ ایماؤنٹ ریفنڈز دی جائے گی یہ ایسے مسافروں کو دیئے جائیں گے جو اسٹیچو آف یونٹی سے متعلقہ پیشگی بکنگ اور اس سے وابستہ تمام منصوبوں کو 26 مارچ 2020 سے لے کر 31 مارچ 2020 تک کی تاریخ میں بکنگ کئے ہوئے تھے۔

نوٹس
نوٹس

سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل ایکتا ٹرسٹ کے موصولہ گائیڈ لائن کے مطابق، یہاں دفتر میں دستیاب جدید ترین ٹکٹنگ سسٹم کے ذریعے آن لائن ایڈوانس بکنگ کروانے والے تمام سیاحوں کو فوری طور پر رقم کی واپس کی جائے گا۔

اسٹیچو آف یونٹی
اسٹیچو آف یونٹی

اس لیے سیاحوں سے کسی بھی طرح کا چارچ بھی نہیں لینے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ اس کے لئے کسی بھی سیاح کو میل یا ٹیلیفون کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی، بلکہ یہی سے ٹیلیفونک اور ای میل کے ذریعہ فوری طور پر سبھی کو اطلاع دینے کا عمل شروع کیا جارہا ہے۔

ٹکٹ کاؤنٹر
ٹکٹ کاؤنٹر

رقم کی واپسی کے ساتھ ساتھ سیاحوں کے ساتھ یہاں کے دفتر سے بھی اس کی تصدیق ہوگی۔ تاہم، اگر کوئی پریشانی پیش آتی ہے تو ، آپ ٹول فری ہیلپ لائن نمبر-18002336600 پر صبح 8:00 بجے سے شام بجے تک (پیر کو چھوڑ کر) رابطہ کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.