ETV Bharat / state

MLA Kishor Chauhan احمدآباد کے ویجل پور 42 اسمبلی حلقہ پر ہوگا کانٹے کا مقابلہ

author img

By

Published : Oct 8, 2022, 2:35 PM IST

احمدآباد کی ویجل پور اسمبلی سیٹ کافی دلچسپ ہے کیونکہ یہاں بڑی تعداد میں مسلم آباد ہیں اور انہیں خوش کرنے کے لیے بی جے پی، کانگریس، عام آدمی پارٹی اور اے آئی ایم آئی ایم پارٹی ایڑی چوٹی کا دم لگا رہی ہے۔ MLA Kishor Chauhan Exclusive interview

MLA Kishor Chauhan
MLA Kishor Chauhan

احمدآباد، گجرات: گجرات کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے 150 پلس سیٹوں پر جیت حاصل کرنے کا ہدف بنایا ہے اور عنقریب گجرات اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہونے والا ہے ایسے میں احمدآباد کی ویجل پور 42 اسمبلی حلقے کے رکن اسمبلی کشور سنگھ چوہان سے ای ٹی وی بھارت نمائندہ روشن آرا نے خصوصی بات چیت کی ہے۔

رکن اسمبلی کشور سنگھ چوہان سے ای ٹی وی بھارت نمائندہ روشن آرا نے خصوصی بات چیت

احمدآباد کی ویجل پور اسمبلی سیٹ کافی دلچسپ ہے کیونکہ یہاں بڑی تعداد میں مسلم آباد ہیں اور انہیں خوش کرنے کے لیے بی جے پی، کانگریس، عام آدمی پارٹی اور اے آئی ایم آئی ایم پارٹی ایڑی چوٹی کا دم لگا رہی ہے۔ ویجل پور دسکروئی تحصیل کا ایک گاؤں ہے جو ریاست گجرات کے وسطی حصے میں احمدآباد کی گیارہ تحصیلوں میں سے ایک ہے۔ ویجل پور اسمبلی حلقہ بی جے پی سے رکن اسمبلی کشور سنگھ بابو لال چوہان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے اپنے رکن اسمبلی کے عہدے پر رہ کر کیے گئے کاموں کے تعلق سے کہا کہ ویجل پور میں بی جے پی کا قبضہ ہے اور میں سال 2012 سے ویجل پور کا رکن اسمبلی ہوں۔ دو ٹرم میری پوری ہو رہی ہے میں نے گزشتہ دس سالوں سے ویجلپورکے لیے کام کر رہا ہوں، میرے اسمبلی حلقے میں نے پانی، ڈرینیج، کمیونٹی ہال، اسکول، گارڈن، واٹر پمپنگ اسٹیشن اور بریج بنانے کے لیے کافی کام کیا ہے اور یہ سب سہولیات یہاں کے لوگوں کو مل رہی ہیں۔ جلد ہی جوہاپورا میں ایک ساڑے سات سو کروڑ کا اوور بریج بھی بننے والا ہے جس سے ٹریفک کا مسئلہ بھی حل ہوگا۔

احمدآباد کے ویجل پور 42 اسمبلی حلقے کے رکن اسمبلی کشور سنگھ چوہان سے خصوصی گفتگو

انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ لوگوں کا سیوک (نوکر) بن کے کام کیا ہے۔ مسلم برادری کے لوگوں کے لیے بھی سہولیات فراہم کی ہے۔ انہیں ساتھ لےکر چلا ہے۔ ان کے علاقے کے روڈ، راستے اور پانی و گٹر کے مسائل کو حل کیا ہے۔ اب الیکشن آنے والا ہے اور ہم سب کا ساتھ سب کا وکاس کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ اور اگر مجھے دوبارہ ٹکٹ ملتا ہے تو میرے جو باقی کام ہیں ہم جلد ہی انہیں پورا کریں گے اور لوگوں کی مزید جو پریشانیاں ہیں اسے بھی دور کرنے کا کام کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.