ETV Bharat / state

گجرات: چھ سال کے بچوں کو ہی اسکول میں دیا جائے گا داخلہ - اردو نیوز گجرات

گجرات میں آر ٹی ای کے تحت ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ تعلیمی سال 2023-24 میں چھ سال مکمل کرنے والے بچوں کو ہی اسکولوں میں اول جماعت میں داخلہ دیا جائے گا، جس پر کئی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

six years old student got admission in school from 2023-24 academic session in gujarat
چھ سال مکمل کرنے والے بچوں کو ہی اسکول میں دیا جائے گا داخلہ
author img

By

Published : Dec 24, 2020, 5:32 PM IST

دراصل ڈائریکٹر آف پرائمری ایجوکیشن کے آفس کی جانب سے ایک سرکولر جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ سال 2023-24 میں 6 سال مکمل نہ ہونے والے بچوں کو جماعت اول میں داخلہ نہیں دیا جائے گا۔

دیکھیں ویڈیو

ایسے می‍ں اسکول منتظمین میں جماعت اول میں بچوں کو داخلہ دینے کے تعلق سے تذبذب پایا جارہا ہے، کہ آخر کس عمر میں بچوں کو نرسری میں داخل کرایا جائے؟

اس سلسلے میں اسکول بورڈ احمدآباد کے سابق رکن الیاس قریشی نے کہا کہ سب سے پہلے تو محکمہ تعلیم نے پری پرائمری اور پرائمری میں بچوں کو تعلیم دلانے کو کہہ رہی ہے۔ یہاں جونیئر کے جی، سینئر کے جی کا نام بھی بدل دیا گیا ہے اور اب بچوں کو چھ سال کی عمر میں داخلہ دینے کی بات کر رہی ہے۔ اس حکومت کا دو طرفہ رخ دکھائی دے رہا ہے، جس سے اسکول کے منتظمین اور والدین بھی پریشان ہو سکتے ہیں۔

six years old student got admission in school from 2023-24 academic session in gujarat
چھ سال مکمل کرنے والے بچوں کو ہی اسکول میں دیا جائے گا داخلہ

مزید پڑھیں:

'اچھی صحت ایک انمول نعمت ہے'

واضح رہے کہ کہ سال 2022-23 تک پرانے اصول و ضوابط کے مطابق پورے گجرات میں داخلہ جاری رہے گا۔ لہٰذا اس سرکولر کے مطابق سال 2020-21، سال 2021-22 اور 2022 - 23 کے دوران پرانے اصول و ضوابط کے مطابق اسکولوں میں داخلہ دیا جائے گا جب کہ نیا قاعدہ تعلیمی سال 2023-24 سے نافذ ہوگا۔ تاکہ حالیہ 5 سال مکمل کرنے والے بچے بھی داخلہ حاصل کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.