ETV Bharat / state

Six Houses Gutted in Ahmedabad احمد آباد میں پٹاخے کی چنگاری سے کپڑے کے گودام میں لگی آگ - احمد آباد میں پٹاخے سے کپڑے کے گودام میں آگ

احمد آباد شہر کے سارنگ پور علاقہ میں منگل کو ایک کپڑے کے گودام میں پٹاخے کی چنگاری سے لگی آگ میں 11میں سے چھ مکان جل کر خاک ہو گئے اور گیس سلنڈر بھٹ گیا۔ اس سلسلے میں فائر فائٹر یوسف بھائی پٹھان نے بتایا کہ اس درمیان کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے، لیکن اس گودام کے اوپر واقع 11مکانوں میں سے چھ گھرآگ کی زد میں آگئے۔ Six Houses Gutted in Ahmedabad

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 25, 2022, 5:20 PM IST

احمد آباد: گجرات میں احمد آباد شہر کے سارنگ پور علاقہ میں منگل کو ایک کپڑے کے گودام میں پٹاخے کی چنگاری سے لگی آگ میں 11میں سے چھ مکان جل کر خاک ہو گئے اور گیس سلنڈر بھٹ گیا۔Six Houses Gutted in Ahmedabad

ڈپٹی چیف فائر آفیسر جیش بھائی کھڈیا نے بتایا کہ سارنگ پور میں لال نو ہیڈلو سنیما پانی کے ٹنکی کے قریب آج صبح ایک کپڑے کے گودام میں اچانک پٹاخے کی چنگاری سے آگ لگ گئی۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی سات گاڑیوں کے ساتھ فائر فائٹر موقع پر پہنچ گئے۔ فائر فائٹروں نے تقریبا پانچ گھنٹے کی کڑی محنت کے بعد آج صبح آگ پر قابوپا لیا۔

فائر فائٹر یوسف بھائی پٹھان نے بتایا کہ اس درمیان کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے، لیکن اس گودام کے اوپر واقع 11مکانوں میں سے چھ گھرآگ کی زد میں آگئے اور ان میں رکھے چار گیس سلنڈرمیں دھماکہ ہو گیا جس سے وہاں رکھا سارا سامان بھی جل کر خاک ہو گیا۔ فائر فائٹروں نے پانچ گھنٹے کی کڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پا کر دیگر پانچ گھروں کو آگ کی زد سے بچا لیا اورگھروں میں پھنسے لوگوں کوبحفاظت نیچے اتار لیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کو ضروری کاروائی شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Fire Breaks Out In Itanagar ناہرلگون دینیک بازار میں آتشزدگی، 700 دکانوں جل کر خاکستر

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.