ETV Bharat / state

شاہین باغ کے مظاہرین کا پابندی کو ماننے سے انکار - دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی ہدایت

کورونا وائرس کے پیش نظر دہلی کے وزیراعلیٰ نے 50 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی ہے۔ تاہم شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔

شاہین باغ کے مظاہرین کا پابندی کو ماننے سے انکار

author img

By

Published : Mar 16, 2020, 8:50 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کورونا وائرس کے پیش نظر 50 سے زائد افراد کے اجتماع پر روک لگا دی ہے جبکہ شاہین باغ میں متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، جہاں سینکڑوں خواتین نے دہلی حکومت کے فیصلہ کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

شاہین باغ کے مظاہرین کا پابندی کو ماننے سے انکار

ای ٹی وی بھارت نے شاہین باغ کے مظاہرہ کے مقام پر پہنچ کر دیکھا تو اندازہ ہوا کہ 150 سے زائد خواتین مظاہرہ میں شامل ہیں اور ایک ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں۔

کرونا وائرس کے پیش نظر دہلی کے وزیراعلیٰ نے 50 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی ہے، تاہم شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں

ایسے حالات میں جبکہ ملک بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کا اندیشہ ہے۔ تاہم یہاں کی خواتین مظاہرہ ختم کرنے سے منع کر رہی ہیں۔

خواتین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر مظاہرین برقع پہنتی ہیں جس سے ان کے منہ چھپے رہتے ہیں، اور نماز کے لیے کئی بار وضو کرتی ہیں، یہ سب احتیاطی تدابیر کے طور پر سمجھی جاسکتی ہیں

ان خواتین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر مظاہرین برقع پہنتی ہیں جس سے ان کے منہ چھپے رہتے ہیں اور نماز کے لیے کئی بار وضو کرتی ہیں، یہ سب احتیاطی تدابیر سمجھی جا سکتی ہیں۔

ای ٹی وی بھارت نے شاہین باغ کے مظاہرہ کے مقام پر پہنچ کر دیکھا تو اندازہ ہوا کہ 150 سے زائد خواتین مظاہرہ میں شامل ہیں اور ایک ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں

واضح رہے کہ خاتون مظاہرین میں عمر رسیدہ خواتین بھی شامل ہیں مگر وہ بھی وائرس کے منفی اثرات سے بے پرواہ ہو کر مظاہرہ میں شامل ہیں۔

ملک بھر میں کوروناوائرس پھیلنے کا اندیشہ ہے، تاہم یہاں کی خاتون مظاہرین مظاہرہ ختم کرنے سے منع کررہی ہیں

مظاہرین کے مطابق ان کے لیے کورونا وائرس سے زیادہ بڑا خطرہ مذہبی تعصب پر مبنی وہ قانون ہے جس کے خلاف ان کا مظاہر گزشتہ تین ماہ سے جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.