ETV Bharat / state

حضرت شاہ عالم رحمۃ اللہ علیہ کا 562 واں عرس منسوخ

author img

By

Published : Jan 9, 2021, 10:11 AM IST

جمادی الآخر کا چاند نظر آتے ہی گجرات کے پائے کے اولیاء ہند میں سے ایک ہیں، حضرت سید محمد سراج الدین بن برہان الدین حضرت شاہ عالم کا کورونا وائرس کے سبب رواں برس ہونے والا عرس منسوخ کردیا گیا ہے

حضرت شاہ عالم سرکار رحمۃ اللہ علیہ کا 562 واں عرس منسوخ

گجرات کے پائے کے ولی اور قومی اتحاد کی علامت حضرت سید محمد سراج الدین شاہ عالم کا عرس مبارک کافی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے اس موقع پر شاہ عالم درگاہ کو بڑی خوبصورتی سے سجایا جاتا ہے، یہاں عقیدت مندوں کا ازدیام امڑ آتا ہے، لیکن کورونا وائرس کے پیش نظر شاہ عالم سرکار کا عرس 14 جنوری سے سات فروری تک منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس تعلق سے شاہ عالم درگاہ کے خادم صوبہ خان پٹھان نے کہا کہ کورونا وائرس اور حکومت کی گائیڈ کے پیش نظر تمام پروگرامز اور تہوار سال 2020 میں نہیں مناےئے گئے، سال 2021 کے شروعات ہونے کے باوجود کوروناوائرس کا خطرہ کم نہیں ہوا، اس مہلک بیماری سے محفوظ رکھنے کے لیے اور حکومت کی گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے شاہ عالم درگاہ کے ٹرسٹیوں نےاس سال شاہ عالم سرکار کا 562 عرس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عرس کے موقعے پر درگاہ میں لڈو تقسیم کرنے کی روایت ہے جسے رواں برس منسوخ کر دیا گیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اس سال ہم بے حد سادگی سے عرس منائیں گے، ایسے می‍ں عوام سے اپیل ہے کہ وہ عرس منانے کے لیے درگاہ میں نہ آئیں اور کورونا سے اپنی حفاظت خود کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.