ETV Bharat / state

Shah Alam Dargah احمد آباد کی شاہ عالم درگاہ کے خادم نے انڈیا پاکستان میچ کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل - انڈیا پاکستان کی میچ کہ تعلق سے اپیل

احمدآباد میں واقع شاہ عالم درگاہ کے خادم خاص نے نظر بعد نماز جمعہ کہاکہ ورلڈ کپ 2023 میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ کے پش نظر عام لوگوں سے کھیل کو کھیل کی طرح سے لینے کی کوشش کرنی چاہئے۔امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔

احمد آباد کی شاہ عالم درگاہ کے خادم نے انڈیا پاکستان میچ کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 13, 2023, 8:13 PM IST

احمد آباد کی شاہ عالم درگاہ

احمدآباد: شاہ عالم۔ درگاہ کے خادم خاص صوبہ خان پٹھان نے کہا کہ کل احمد اباد میں انڈیا پاکستان کا میچ ہونے والا ہے۔ اس کو لے کر عام لوگوں میں جوش و خروش پایا جا رہا ہے لیکن میں شاہ علم درگاہ سے اپیل کرتا ہوں کہ میچز ہوتے رہتے ہیں۔ 50 سالوں سے میچ کھیلے جارہے ہیں۔ایک ٹیم جیتی ہے ایک ٹیم ہارتی ہے۔لوگوں کو کھیل سے لطف اندوز ہوناچاہئے۔

انہوں نے کہاکہ کرکٹ میچ ہے اسے ہندو مسلمان ایشو بنانے کی کوشش نا کرے،کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا کام نا کیا جائے نہ ہی ایسی کوئی خوشیاں منائیں جس سے لوگ برا مان جائے۔سڑکوں پر پٹاخہ نا چھوڑے اور ہیی کسی کو تکلیف پہنچائے۔

شاہ عالم درگاہ کے خادم خاص کے مطابق احمد آباد میں جگہ جگہ شانتی سمیتی کی میٹنگ بھی ہوئی اور پولیس کی طرف سے سخت انتظام کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہندوستان اور پاکستان کا میچ پرامن طریقے سے مکمل ہوجائے اس کے لئے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں:Heart Diseases کارڈیولوجسٹ اور ہارٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر پرینکر سنہا سے خصوصی گفتگو

واضح رہے کہ گزشتہ روز نریندر مودی اسٹیڈیم کو اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی۔دھمکی ملنے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی اور دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والا ہائی وولٹیج میچ کو لے کر سیکیورٹی انتظامات کئے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.