ETV Bharat / state

ڈمپر اور کار میں تصادم، سات افراد ہلاک - Seven people in the car died on the spot

سریندر نگر میں کار اور ڈمپر کے مابیں ہوئے زبردست تصادم میں کار میں آگ لگ گئی، اس دوران کار میں سوار سات افراد کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔

ڈمپر اور کار کے مابین تصادم میں سات افراد کی موت
ڈمپر اور کار کے مابین تصادم میں سات افراد کی موت
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 1:14 PM IST

ریاست گجرات کے سریندر نگر کے پاٹی تعلقہ خیروا گاؤں کے نزدیک کار اور ڈمپر کے مابین تصادم ہوگیا۔

اس تصادم کے دوران کار میں زبردست آگ لگ گئی جس سے کار میں سوار سات لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔

وہیں حادثے کے بعد دمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.