ETV Bharat / state

ہاٹ سپاٹ علاقے کو سیل کرنا سیاسی قدم

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 9:59 PM IST

مہلک وبا کوروناوائرس سے بچاؤ کے پیش نظر دہلی کے لوگوں کو بچانے کے لیے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی میں 20 ہاٹ سپاٹ نشان زد کر لوگوں کی حفاظت کے لیے علاقوں کو سیل کردیا ہے۔

وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کورونا وبا سے متعلق لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کے لیے پولیس فورسیز بھی تعینات کی ہیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد گھروں میں رہ سکیں

قومی دارالحکومت دہلی میں وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کورونا وبا سے متعلق لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کے لیے پولیس فورسیز بھی تعینات کی ہیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد گھروں میں رہ سکیں۔

کورونا وبا کی وجہ سے لوگوں کی حفاظت کے لیے دہلی حکومت نے مختلف علاقوں میں 20 ہاٹ سپاٹ زون بنائے ہیں، جہاں روزانہ متاثرہ کوروناوائرس کی تعداد اضافہ ہورہا ہے۔

مہلک وبا کوروناوائرس سے بچاؤ کے پیش نظر دہلی کے لوگوں کو بچانے کے لیے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی میں 20 ہاٹ سپاٹ نشان زد کر لوگوں کی حفاظت کے لیے علاقوں کو سیل کردیا ہے

واضح رہے کہ ان ہاٹ سپاٹ علاقوں میں سے ایک جہانگیرپوری کا بی بلاک بھی ہے، جہاں گذشتہ دنوں کورونا سے متاثر افراد ملے تھے اب وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

خیال رہے کہ جہانگیرپوری ایک بہت کچی آبادی والا علاقہ ہے، جہاں مزدوروں کی ایک بڑی تعداد رہتی ہے۔

ہاد رہے کہ حال ہی میں علاقے کے بی بلاک میں بھی کورونا سے متاثرہ افراد پائے گئے تھے جن کا علاج ایل این جے پی اور راجیو گاندھی کینسر ہسپتال میں کیا جارہا ہے۔

اس سلسلے میں جہانگیرپوری علاقے رہنے والے کانگیریس کارکن اشونی باگڑی اس طرح کے اقدامات کو سیاسی قرار دے رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ دہلی کے دوسرے علاقوں میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد زیادہ پائی گئی ہے، وہیں جہانگیرپوری کے علاقے کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.