ETV Bharat / state

Social Democratic Party of India On Zubair Arrest: آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی رہائی کا مطالبہ - شوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ایم کے فیضی

شوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ایم کے فیضی National President of SDPI MK Faizi نے محمد زبیر کی گرفتاری پررد عمل دیتے ہوئے کہا کہ حضرت محمدﷺ کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے والی بی جے پی کی رہنما نوپور شرما کو اب تک گرفتار نہیں کیا گیا لیکن حکومت کی پالیسی کے خلاف کسی نے کچھ کہا تو اس کے اوپر کارروائی ہوگی، زبیر اس کی ایک مثال ہے۔ Social Democratic Party of India On Zubair Arrest

Social Democratic Party of India On Zubair Arrest
آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی رہائی کا مطالبہ
author img

By

Published : Jun 29, 2022, 5:41 PM IST

احمدآباد: آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی گرفتاری پر شوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے ردعمل عمل کا اظہار MK Faizi Reacts on Zubair Arrest کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا نے کہا کہ حضرت محمدﷺ کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے والی بی جے پی کی رہنما نوپور شرما کو گرفتار کیا جائے لیکن اب تک نوپور شرما کو گرفتار میں نہیں کیا گیا، صرف پارٹی کی ذمہ داری سے سسپینڈ کیا گیا، وہیں حکومت کی پالیسی کے خلاف کسی نے کچھ کہا تو اس کے اوپر کارروائی ہوگی، زبیر اس کی ایک مثال ہے۔

آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی رہائی کا مطالبہ

اس تعلق سے ایم کے فیضی نے کہا کہ محمد زبیر کو دیلی پولس نے گرفتار کیا ہے، جس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔ اب ملک میں یہ ہورہا کہ آپ ہندوتو کے لیے جو بھی چاہو، کرو، آپ کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔ ملک کی بے عزتی کرو، بھگوان کی بے عزتی کرو، کسی پر حملہ کرو، آپ پر کوئی ایکشن نہیں لیا جائے گا، مگر حکومت کے خلاف اگر کسی نے کچھ کہا تو آپ کے اوپر کارروائی ہوگی، زبیر اس کی ایک مثال ہے۔ Social Democratic Party of India On Zubair Arrest

یہ بھی پڑھیں:

Mehbooba Mufti On Zubair Arrest: کشمیر ماڈل اب پورے ملک میں لاگو کیا جارہا ہے، محبوبہ مفتی

انہوں نے کہا کہ ہم محمد زبیر کو سپورٹ کر رہے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اسے جلد از جلد رہا کیا جائے، صرفَ زبیر ہی نہیں بلکہ بی جے پی حکومت نے جتنے بھی بے قصور لوگوں کو گرفتار کر کے جیل میں ڈالا ہے، سبھی کو رہا کیا جائے۔ حال ہی میں تیستا سیتلواڑ، شری کمار اور ان سے پہلے سنجیو بھٹ کو گرفتار کیا گیا، ان سب کے لیے ہم لوگ ہمیشہ آواز اٹھائیں گے۔ Social Democratic Party of India On Zubair Arrest

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.