ETV Bharat / state

پارلیمنٹ میں حملے کے خلاف ایس ڈی پی آئی نے صدر جمہوریہ کو میمورنڈم - ایس ڈی پی آئی نے صدر جمہوریہ کو میمورنڈم

SDPI Submit Memorandumان کا کہنا ہے کہ ملک کے پارلیمنٹ میں ایسا ہونا پارلیمنٹ میں حملہ ہے یہ قابل مذمت ہے اور ملک کی جمہوریت کے لیے ایک بڑا سوال ہے جس ملک کو جمہوریت کی ماں کہا جاتا تھا آج وہیں سوال کرنے پر لوگوں کو دبایا جا رہا ہے۔

پارلیمنٹ میں حملے  کے خلاف ایس ڈی پی آئی نے صدر جمہوریہ کو میمورنڈم

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 21, 2023, 8:34 PM IST

پارلیمنٹ میں حملے کے خلاف ایس ڈی پی آئی نے صدر جمہوریہ کو میمورنڈم

احمدآباد: ایس ڈی پی آئی گجرات کے کنوینر مولانا اویس نے کہا کہ حال ہی میں منعقدہ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے ارکان پارلیمنٹ کی طرف سے پارلیمنٹ میں حملہ کے حوالے سے بحث کرنے کا مطالبہ کرنے کے معاملے کی وجہ سے معطل کر دیا گیا جو کہ جمہوریت کا قتل ہے۔ یہ بی جے پی حکومت کی آمریت ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ملک کے پارلیمنٹ میں ایسا ہونا پارلیمنٹ میں حملہ ہے یہ قابل مذمت ہے اور ملک کی جمہوریت کے لیے ایک بڑا سوال ہے جس ملک کو جمہوریت کی ماں کہا جاتا تھا آج وہیں سوال کرنے پر لوگوں کو دبایا جا رہا ہے اور 141 ارکان پارلیمنٹ کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:احمدآباد کے گومتی پور میں سرکل و فوارہ بنانے کی مانگ

معاملے پر ہم صدر جمہوریہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جو غلط طریقے سے کاروائی اتنے زیادہ ارکان پارلیمان پر ہوئی ہے وہ نہ ہو۔ اور ملک کی جمہوریت کو مضبوط کرنا چاہیے اور ملکی کی جمہوریت کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.