ETV Bharat / state

Sanjeev Seva Samiti سنجر سیوا سمیتی کی طرف سے طلبہ میں اسکول بیگ کی تقسیم - اسکولوں میں پہلی جماعت کے طلبا

احمدآباد کے بہرام پورہ میں سنجر سیوا سمیتی کی طرف سے اردو اسکول نمبر چھ میں 350 سے زائد طلبہ میں اسکول بیگ تقسیم کیے گئے۔ اس موقعے پر طلبا میں زبردست جوش و خروش پایا گیا۔

سنجر سیوا سمیتی کی طرف سے طلباء میں اسکول بیگ کی تقسیم

author img

By

Published : Jun 22, 2023, 2:23 PM IST

سنجر سیوا سمیتی کی طرف سے طلباء میں اسکول بیگ کی تقسیم

احمدآباد: ریاست گجرات میں اسکول کے نئے تعلیمی سال کے شروع ہوتے ہی اسکولوں میں پہلی جماعت کے طلبا کے لئے جشن داخلہ کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ان بچوں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔ ایسے میں احمدآباد میں موجود سنجر سیوا سمیتی کی طرف سے احمدآباد کے بہرام پورہ اردو اسکول نمبر 6 میں۔ جماعت 1 تا 8 کے 350 سے زائد طلباء میں اسکول بیگ کی تقسیم کیے گئے۔

اس موقعے پر سنجر سیوا سمیتی کے صدر شبانہ بانو، رضوان پٹیل سکریٹری، کرن پاٹل، ریحان پٹیل اور سنجر سیوا سمیتی کے رضاکار موجود تھے۔ اس تعلق سے اس سنجر سیوا سیمتی کے رکن رضوان پٹیل نے کہا کہ اسکول میں جشن داخلہ کے موقعے پر آج ہم نے بچوں کو بیگ تقسیم کیا۔ بچوں کو تحفے دیے گئے۔ یہ بہت ہی غریب مسلم فیملی سے تعلق رکھنے والے بچیں۔ انہیں اسکول کے ضروری سامان خریدنا مشکل ہوتا ہے۔ اس لیے بچوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے آج ہم نے بچوں کو 350 بیگ دیا اور ہر طرح سے ہم بچوں کی مدد کے لیے کھڑے رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Mahant Donated 5 Thousand Rupees To The Mosque: جگن ناتھ مندر کے مہنت دلیپ داس نے مسجد کو 5 ہزار روپے ہدیہ دیا

سنجر سیوا سمیتی کے صدر شبانہ بانو رضوان پٹیل نے اسکول کے پرنسپل اور اساتذہ اور اسٹاف ممبران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مجھے آج اسکول میں آنے کے بعد بے حد خوشی ہوئی۔ یہ ننہے بچے ہمارے ملک کا مستقبل ہیں۔ یہی بچے ڈاکٹر انجینئیر، ٹیچر اور آئی اے ایس آفیسر بنیں گے۔ ان کو اس مقام تک پہچانے کے لیے میں ہمیشہ بچوں کے شانہ بشانہ کھڑی رہوں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.