ETV Bharat / state

احمد آباد کے سلیم شیخ نے بنائی 100 کلو وزن کی انوکھی چرخی - احمدآباد سمیت تمام اضلاع

Utran Kite Festival in Gujarat: گجرات میں 14 جنوری کو اترائن تہوار منانے کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔ اترائن تہوار کے موقعے پر پوری ریاست میں بڑے پیمانے پر پتنگ بازی کی جاتی ہے۔ اس دوران پتنگ کے کاروبار میں بھی زبردست تیزی آ جاتی ہے۔

احمد آباد کے سلیم شیخ نے بنائی 100 کلو وزن کی انوکھی چرخی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 13, 2024, 12:59 PM IST

احمد آباد کے سلیم شیخ نے بنائی 100 کلو وزن کی انوکھی چرخی

احمدآباد: ریاست گجرات میں احمدآباد سمیت تمام اضلاع میں 14 جنوری کو جوش و خروش کے ساتھ اترائن کا تہوار منایا جائے گا۔ تہوار کے لیے تیاریاں بھی زور شور سے جاری ہے۔ پتینگ کے کاروبار سے منسلک تاجروں کا کہنا ہے کہ اس تہوار کے موقعے پر ان کے کاروبار میں زبردست تیزی آ جاتی ہے۔ احمد آباد کے کالو پور علاقے میں موجود منہر اسٹور کے مالک سلیم شیخ نے ایک انوکھی چرخی بنائی ہے جسے دیکھنے کے لیے اور ان کے وہاں کی چرخیاں خریدنے کے لیے تعداد میں لوگ آرہے ہیں۔

احمدآباد کے کال پوری کے رہنے والے سلیم شیخ گزشتہ 21 برسوں سے منحر نام کی ایک ادکان چلاتے ہیں۔ ان کا بیٹا عظیم شیخ ان کے ساتھ مل کر چرچی کی دکان چلا رہے ہیں۔ ہر سال گاہکوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرانے کے لیے وہ ایک سے بڑھ کر ایک چرخیاں بناتے ہیں۔ اس اترائن یعنی نئے سال 2024 کے اترائن کے تہوار کے موقعے پر انہوں نے لکڑی کی ایک بہت بڑی جمبو چرخی بنائے ہیں جس کا وزن 100 کلو سے زیادہ ہے۔

اس تعلق سے سلیم شیخ نے کہا کہ میں ہر سال ایک سے بڑھ کر ایک چرخیاں بناتا ہوں تاکہ میرے کسٹمر کو پسند آئے اور میرے ہنر کو لوگ جانیں، اس لیے رواں سال ایک بہت ہی بڑی چرخی بنائی ہے جو 11 فٹ ہو 100 کلو وزن کی ہے۔ ٹیکنالوجی کے دور میں الیکٹرک موٹر سے چلنے والی چرخی بنائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خطاطی ہنر کو عام کر رہی ہیں سیدہ

انہوں نے کہا کہ ہم لوگ جمبو چرخی چھوٹی بڑی چرخی سمیت تمام مذاہب کی علامت والی چرخی بناتے ہیں۔ ان ہماری دکان سے لوگ سستے داموں میں چرخیاں لے جاتے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ میرے یہاں دادا کی دی ہوئی ایک چرخی بھی موجود ہے جس میں تمام مذاہب کے علامت بھی بنائی گئی ہیں۔ یہ انوکھی چرخی کسی اور جگہ نہیں ملتی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.