ETV Bharat / state

وزیر اعظم کی جانب سے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت - مرد آہن سردارولبھ بھائی پٹیل

وزیر اعظم نریندر مودی نے مرد آہن سردارولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر گجرات کے کیوڑیہ میں ان کے مجسمہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

خراج عقیدت پیش
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 12:29 PM IST

نریندر مودی نے کہا کہ سردار پٹیل کی 144 یوم پیدائش کے موقع پر 'رن فار یونیٹی' کا اہتمام کیا گیا جو آزاد بھارت کے پہلے وزیر داخلہ تھے۔

رن فار یونیٹی
رن فار یونیٹی

انھوں نے اس موقع پر موجود عوام سے ران فار یونیٹی اس بات کی علامت ہے کہ ملک متحد ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس سنہ 2018 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے کیوڑیہ میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 143ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تھی۔

رن فار یونیٹی
رن فار یونیٹی

یہ مجسمہ 182 میٹر اونچا ہے اور 12 کلو میٹر کی جھیل کی سے گھرا ہوا ہے۔

مودی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ’’ملک کے اتحاد کے محرک مرد آہن سردارولبھ بھائی پٹیل کو ان کی پیدائش-جینتی پر خراج عقیدت۔ ملک کے لیے ان کی خدمات بے مثال ہیں‘‘۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.