ETV Bharat / state

ٹرمپ کا بھارت دورہ، گاندھی آشرم میں احتجاج کی اجازت نہیں - ٹرمپ کا بھارت دورہ

ریاست گجرات کے احمد آباد شہر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے کی وجہ سے پورے شہر میں وی آئی پی موومنٹ ہے۔ جس وجہ سے مختلف تنظیوں کے لوگوں کو گاندھی آشرم کے باہر سی اے اے اور این آر سی مخالف احتجاجی مظاہرہ کرنے کی اجازت نہیں ملی ۔

ٹرمپ کے آنے کی وجہ سے گاندھی آشرم میں احتجاج کرنے کی اجازت نہیں
author img

By

Published : Feb 12, 2020, 11:27 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:56 AM IST

پورے ملک میں سی اے اے اور این آر سی مخالف احتجاجی مظاہرے جاری ہے ایسے میں آج احمد آباد کے مختلف تنظیموں کے لوگوں کو گاندھی آشرم کے باہر میں احتجاجی مظاہرہ کرنے کی اجازت نہیں ملی۔

گاندھی آشرم کے باہر احتجاج کرنے کی اجازت نہیں ملنے پر مظاہرین نے آشرم روڈ پر سی اے اے، این آر سی، این پی اے کے ساتھ جامعہ ملیہ اسلامیہ اور گارگی کالج میں لڑکیوں کے ساتھ ہوئے بربریت کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔
مظاہرین نے کہا کہ ٹرمپ کی آنے وجہ سے پورے شہر میں 25 فروری تک وی آئی پی موومنٹ ہے جس وجہ سے ہمیں مظاہرہ کرنے پر پاپندی عائد کردی گئی ہے لیکن ہم رکنے والے نہیں ہے۔
انہوں نے کہا پولیس نے اس سے قبل بھی ہمیں احتجاج کرنے کی اجازت نہیں دی۔ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے کی وجہ سے عوام کو پریشان کیا جارہا ہے اور ان کی آواز کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ٹرمپ کے آنے کی وجہ سے گاندھی آشرم میں احتجاج کرنے کی اجازت نہیں

مظاہرین نے مزید کہا کہ دہلی میں آئے دن ایک سے بڑھ کر ایک واقعات سامنے آرہے ہیں لڑکیوں پر بربریت کی جا رہی ہے اور یہ بے حد افسوسناک بات ہے۔لڑکیوں کو ڈرانے کی کوشش کی جارہی ہے، انہیں احتجاج کرنے سے روکنے کی کوشش ہے۔
ہم چاہتے ہیں کہ کسی بھی طرح اس جارحانہ کوشش پر روک لگائی جائے اور جو بھی اس طرح کے کام کو انجام دے رہا ہے انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے ۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.