احمدآباد میں ٹریڈ یونین ،بیک ملازمین اور گجرات کے مختلف کام سے جڑے مزدوروں نے اپنے مانگوں کو لے کر زبردست مظاہرہ کیا ۔
احمدآباد کے کلکٹر آفس کے باہر بیٹھ کر مطالبہ کیا کہ ان کی جائز مطالبات کو پورا کیا جائے اس موقع پر بڑی تعداد آنگن واڑی کی بھی موجود تھئ خواتین نے کہا کہ ان کی تنخواہ میں اضافہ کیا جائے اور ان کے کاموں میں کچھ کام سے راحت دی جائے۔
اگر ان کی مانگیں پوری نہیں کی گئی تو آئندہ دنوں میں اس سے بھی بڑا احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔