ETV Bharat / state

احمد اباد: ساوتری بائی پھولے کی یوم پیدائش کے موقع پر سی اے اے کے خلاف احتجاج - این آر سی

اس موقع پر ساوتری بائی پھولے کو خراج عقیدت پیش کی گئی اور حب الوطنی کے گیت بھی گئے گئے تاہم مظاہرین کی حمایت کرنے کے لیے دلت ایم ایل اے جگنیش میوانی بھی احتجاج میں شریک ہوئے۔

ساوتری بائی پھولے کی یوم پیدائش
ساوتری بائی پھولے کی یوم پیدائش
author img

By

Published : Jan 4, 2020, 3:03 AM IST

ریاست گجرات کے ضلع احمد اباد میں ساوتری بائی پھولے کی یوم پیدائش کے موقع پر مختلف سماجی تنظیموں سے منسلک خواتین نے این آر سی اور سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا۔

ساوتری بائی پھولے کی یوم پیدائش کے موقع پر احمدآباد کے ایلیس بریج کے پاس خواتین نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ہاتھوں میں پلے کارڈز ، بینر اور پوسڑس لے کر احتجاج کیا۔

ساوتری بائی پھولے کی یوم پیدائش
اس موقع پر ساوتری بائی پھولے کو خراج عقیدت پیش کی گئی اور حب الوطنی کے گیت بھی گئے گئے تاہم مظاہرین کی حمایت کرنے کے لیے دلت ایم ایل اے جگنیش میوانی بھی احتجاج میں شریک ہوئے۔

سماجی کارکن نرجرہا سنہا نے کہا کہ ساوتری بائی پھولے چاہتی تھی کہ خواتین تعلیمی لحاظ سے مضبوط ہوں لیکن آج کی حکومت اسٹیچیو، نوٹ بندی، مندر۔مسجد، این آر سی، سی اے اے اور این پی آر پر پیسے خرچ کر رہی ہے اور تعلیم کا بجٹ کم کرتی جارہی ہے ایسے میں ہم چاہتے ہیں کہ حکومت یہ سب چھوڑ کر تعلیم کی طرف غور و فکر کرے۔

سماجی کارکن نورجہاں دیوان نے کہا کہ سی اے اے ملک کے آئین کے خلاف ہے کیونکہ اس میں ایک مخصوص مذہب کو جگہ نہیں دی گئی ہے اب ملک میں مذہب کی سیاست کھیلی جارہی ہے اس لئے آج ہم سڑکوں پر اتر کر احتجاج کر رہے ہیں

وہیں احتجاج میں شریک سواتی نے کہا کہ آج بھی گجرات میں دفعہ 144 کا نفاذ جاری ہے اس سے یہی محسوس ہوتا ہے کہ آج بھی حکومت ڈرتی ہے اور یہ قانون تمام بھارتیوں کے خلاف ہے اس لیے ہم احتجاج کر رہے ہیں۔

Intro:gj_ahd_03_caa protest_special pkg_7205053

آج ملک بھرمیں ساوتری بائی پھولے کی یوم پیدائش منائی گئی جی ہاں ساوتری بائی پھولے وہیں ہیں جنہوں نے ہندوستان کی پہلی خاتون ٹیچر بن کر خواتین کو خود کفیل بنانے کی مثال قائم کی تھی خواتین کی تعلیم اور ان کے حقوق کے لیے جنگ لڑنے والی ساوتری بائی پھولے یوم پیدائش پر احمدآباد میں ایک الگ ہی منظر دیکھنے کو ملا. کیونکہ اس موقع پر احمدآباد کی سماجی تنظیموں سے جڑی خواتین نے این آر سی اور سی اے خلاف انقلاب زندہ باد کے نعرے لگائے اور ملک کے آئین کو بچانے کا مطالبہ بھی کیا.

Body:

احمدآباد میں ایک بار پھر شہریت ترمیم بل کے خلاف آواز اٹھنا شروع ہوگئی ہے جی ہاں ساوتری بائی پھولے کی یوم پیدائش کے موقع احمدآباد کہ ایلیس بریج کے پاس سی اے اےاور این آر سی کے خلاف ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینر اور پوسڑس لگا کر جم احتجاج کیا اس تعلق سے اہم سماجی کارکن نرجرہا سنہا نے کہا کہ ساوتری بائی پھولے چاہتی تھی کہ خواتین میں تعلیمی اضافہ ہو لیکن آج کی حکومت اسٹیچیو، نوٹ بندی مندر مسجد این آر سی سی اے اے، ایم پی اے پر پیسے خرچ کر رہی ہیں اور تعلیم کا بجٹ کم کرتی جارہی ہے ایسے میں ہم چاہتے ہیں کہ حکومت یہ سب چھوڑ کر تعلیم کی طرف دھیان دے
بائٹ1
نرجیرہا سنہا
سماجی کارکن

اس موقع پر ساوتری بائی پھولے بھائی کو خراج عقیدت پیش کی اور حب الوطنی کے گیت بھی گائے. تاہم ان لوگوں کا سپورٹ کرنے کے لیے دلت ایم ایل اے جگنیش میوانی بھی پہنچے. اس موقع پر سماجی کارکن وطن نورجہاں دیوان نے کہا کہ سی اے ملک آئین کے خلاف ہے کیونکہ اس میں ایک مخصوص مذہب کو جگہ نہیں دی گئی ہے اب ملک میں مذہب کی سیاست کھیلی جارہی ہے اس لئے آج ہم سڑکوں پر اتر کر احتجاج کر رہے ہیں وہی ہیں احتجاج کرنے والی سواتی نے بتایا گیا آج بھی گجرات میں دفعہ 144 کا نفاذ جاری ہے اس سے یہی لگتا ہے کہ آج بھی حکومت ڈرتی ہے یہ سب کے خلاف آج آواز اٹھانے کے لئے ہم جمع ہوئے ہیں

بائٹ2
نورجہاں دیوان
سماجی کارکن
بائٹ3
سواتی
احتجاج کرنے والی خاتون

Conclusion:

سی اے اےاور آر این سی کے خلاف احمدآباد کے لوگوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر اترنا تو شروع کردیا ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ سی اے اے اوراین آر سی کی لڑائی کون سا رخ اختیار کرتی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.