ETV Bharat / state

سریندر نگر جیل کے دو کورونا متاثر قیدی فرار - نرسنگ ہوم میں کووڈ۔ 19

گجرات کے سریندر نگر شہر کے بی ڈویژن علاقے میں واقع سریندر نگر سب جیل کے دو کورونا متاثر قیدی فرار ہو گئے۔

سریندر نگر جیل کے دو کورونا متاثر قیدی فرار

author img

By

Published : Sep 28, 2020, 10:11 PM IST

پولیس نے بتایا کہ سب جیل کے کورونا متاثر دو قیدیوں ارجن سنگھ جڈیجہ (26) اور راجو بھائی ماتھاسوریا (18) کو یہاں کے مہاتما گاندھی اسپتال کے نرسنگ ہوم میں کووڈ۔ 19 سنٹر میں دوسری منزل پر داخل کیا گیا تھا جہاں کھڑکی کے ذریعہ دونوں کود کر فرار ہو گئے۔ پولس فرار ملزمین کی تلاش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.