ETV Bharat / state

وزیر اعظم مودی 31 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے

کورونا وائرس وبا کے دوران پہلی مرتبہ وزیراعظم نریندر مودی گجرات کا دورہ کرنے والے ہے۔

وزیر اعظم مودی 31 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے
وزیر اعظم مودی 31 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 1:18 PM IST

عالمی وبا کورونا وائسر کے دور میں پہلی مرتبہ وزیراعظم نریندر مودی گجرات کا دورہ کرنے والے ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی 31 اکتوبر کو اسٹیچو آف یونٹی کے سیر و تفریح کرنے کے لیے نرمدہ ندی میں ایک کروز بوٹ کا افتتاح کریں گے۔

وہیں 31 اکتوبر نیشنل یونیٹی ڈے کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی اسٹیچو آف یونٹی کی سالگرہ منانے پہنچے گے اور نرمدہ ندی میں ایک کروز بوٹ کا افتتاح بھی کریں گے۔

یہ کروز بوٹ ایک خاص اہمیت کی حامل ہے اس کروز میں 200 افراد بیٹھ سکتے ہیں اور چھ کلو میٹر تک یہ کروز نرمدہ ندی میں چلائی جائے گی۔

اس کروز میں بیٹھنے کے لیے 300 روپے کرایہ طے کیا گیا۔کیوڑیا کولونی میں اس بوٹ کا افتتاح کیا جاے گا۔

کورونا وائرس کے سبب اس بوٹ میں فی الحال 50 افراد کو بیٹھنے کا ہی موقع ملے گا اس کروز پر رات میں ٹریڈیشنل ڈانس کے ساتھ نغمے اور میوزک کا انتظام کیا جائےگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جب 12 مارچ کو وزیر اعظم نریندر مودی آے تھے تب ہی اس بوٹ کا افتتاح کیا جانا تھا لیکن کورونا کے سبب اس پروگرام کو ملتوی کر دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.