ETV Bharat / state

فرسٹ ہیلپ خدمت گروپ کی جانب سے غربا میں راشن تقسیم - فرسٹ ہیلپ خدمت گروپ کی جانب سے غربا میں راشن تقسیم

ایک طرف عالمی یوم خواتین ملک بھر میں بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا تو دوسری جانب احمدآباد میں فرسٹ ہیلپ خدمت گروپ نے غریب بیوہ و بے گھر خواتین کو اناج تقسیم کر کے خدمت خلق کا پیغام دیا۔

poor person helped by first help khidmat group in ahmedabad
فرسٹ ہیلپ خدمت گروپ کی جانب سے غربا میں راشن تقسیم
author img

By

Published : Mar 8, 2020, 7:20 PM IST

دراصل احمدآباد کے نارول علاقے کے عمران اور ان کی ٹیم، گزشتہ برس سے خدمت خلق کے بینر تلے غریبوں کی خدمت کرنے کا کام کر رہی ہے۔

poor person helped by first help khidmat group in ahmedabad
فرسٹ ہیلپ خدمت گروپ کی جانب سے غربا میں راشن تقسیم

ایسے می‍ں فرسٹ ہیلپ خدمت گروپ کے صدر عرفان نے کہا کہ 'بھارت میں ہندو مسلم کی سیاست چل رہی ہے لیکن وہ چاہتے ہیں کہ اس سیاست کو بھول کر لوگ انسان اور مخلوق کی خدمت کریں، تب ہی جا کر ہمارا ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا، اسی لیے وہ 48 لوگوں کے گھروں میں اناج اور راشن پہنچانے ہر ماہ جاتے ہیں۔

اس اناج کو حاصل کرنے والی ایک خاتون کے چہرے پر انوکھی خوشی کی جھلک دیکھنے ملی اور اناج حاصل کرنے والی بیوہ خاتون نے بتایا کہ وہ ایک چھوٹی سی کٹیا میں رہتی ہیں۔ ان کے شوہر کا انتقال ہوچکا ہے۔ بیٹا نابینا ہے اور بھیک مانگتا ہے۔

ان کے گھر میں کمانے والا کوئی نہیں ہے۔ ایسے میں یہ لوگ ہمیں ہر مہینے گھر کا سامان اناج راشن دے جاتے ہیں۔ اس سے ہمارا گزارہ ہوتا ہے۔ اس لیے ہم بے حد خوش ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

خدمت خلق کا یہ کام واقعی قابل تعریف ہے اور یہ لوگ آنے والے دنوں میں اور بھی زیادہ عوام کی خدمت کرنے کو تیار ہیں، اس قسم کی بھی بات انہوں نے کہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.