ETV Bharat / state

ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد سے پہلے احمد آباد ایئر پورٹ پر پولیس مشق

author img

By

Published : Feb 21, 2020, 9:04 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:50 AM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلینیا ٹرمپ کو احمدآباد آنے میں دو روز باقی ہیں۔ ایسے میں احمدآباد میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، اس دورے کو مدنظر رکھتے ہوئے احمدآباد ایئرپورٹ پر پولیس کے قافلے کی ایک ریہرسل کی گئی جس میں بڑی تعداد میں تمام طرح کے اعلیٰ پولیس اہلکار موجود رہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد سے پہلے اندر ا باد ایئر پورٹ پولس ریہلسل کیا گیا

تمام انتظامات کا معائنہ کرنے گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی بھی احمدآباد ایئرپورٹ پہنچے۔

واضح رہے کہ اس دورے کے دوران 24 فروری کو 25 سو ٹریفک پولیس تعینات ہوگی اس کے علاوہ 2000 ٹریفک بریگیڈ جوان بھی تعینات کیے جائیں گے جبکہ 100 پی ایس آئی، 4 ڈی سی پی، اور سات ایس پی روڈ شو میں پر موجود ہوں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد سے پہلے احمد آباد ایئر پورٹ پرپولیس ریہلسل کی گئی
اس موقع پر احمد آباد ایئرپورٹ سے ای ٹی وی بھارت نمائندہ روشن ہے پورے پولس ریہلسل کا جائزہ لیا ۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.