ETV Bharat / state

گردابی طوفان، نقصان کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم مودی کا آج گجرات دورہ - اردو نیوز گجرات

وزیراعظم نریندر مودی گردابی طوفان تاؤتے سے ہوئے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے بدھ کے روز گجرات اور دیو کے دورے پر جائیں گے۔

pm modi
وزیراعظم مودی
author img

By

Published : May 19, 2021, 6:50 AM IST

وزیراعظم مودی گردابی طوفان کے سبب ہوئے جان و مال کے نقصان کا جائزہ لینے کے بعد احمدآباد میں افسران کے ساتھ ایک میٹنگ میں صورتحال کا جائزہ بھی لیں گے۔

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) کے مطابق وزیراعظم مودی بدھ کی صبح تقریباً 09:30 بجے گجرات روانہ ہوں گے اور بھاؤنگر پہنچیں گے۔

مزید پڑھیں:

توکتے طوفان: بحریہ نے بمبئی ہائی کے نزدیک سے177 افراد کو نکالا

یہاں سے وہ اونا، دیو، جعفرآباد اور مووا جیسے متاثرہ علاقوں کا ہوائی سروے کریں گے۔ قابل ذکر ہے کہ گردابی طوفان کے سبب گجرات کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.