ETV Bharat / state

Gujarati New Year مودی اور شاہ نے گجراتی نئے سال کی مبارکباد دی - شاہ نے گجراتی نئے سال کی مبارکباد دی

وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے گجرات کے لوگوں کو گجراتی نئے سال کی مبارکباد دی ہے۔ Modi and Shah Wishes Gujarati New Year

مودی اور شاہ نے گجراتی نئے سال کی مبارکباد دی

author img

By

Published : Oct 26, 2022, 9:50 AM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج سے شروع ہونے والے گجراتی نئے سال پر گجرات کے لوگوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی۔ مودی نے ٹویٹ پر گجراتی میں لکھا، "تمام گجراتیوں کو نئے سال کی مبارکباد اور نیک خواہشات۔ آج سے شروع ہونے والا نیا سال آپ کی زندگی کو روشن کرے اور آپ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے... نیا سال مبارک ہو نئے عزم، نئی تحریک اور نئے اہداف کے ساتھ، اس تمنا کے ساتھ کہ گجرات ہمیشہ کامیابیوں کی بلندیوں تک پہنچے۔" Modi and Shah Wishes Gujarati New Year

یہ بھی پڑھیں: Pohela Boishakh 2022: سی پی آئی لیڈر نے بنگال کے لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد دی

شاہ نے بھی گجراتی میں ٹویٹ کیا، "میرے تمام بھائیوں اور بہنوں کو گجراتی نیا سال مبارک ۔ پرارتھنا ہے کہ یہ نیا سال آپ سب کی زندگیوں میں مزید خوشیاں لائے۔" خیال رہے کہ گجراتی نیا سال کارتک کے مہینے میں شکل پکش کے پرتیپدا سے شروع ہوتا ہے۔ عام طور پر گجراتی نیا سال اننکوٹ پوجا کے دن ہی شروع ہوتا ہے۔ اسے گووردھن پوجا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ تاجر اس دن پرانا حساب کتاب بند کر کے نئے حساب کی کتاب شروعات کرتے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.