ETV Bharat / state

'عوام دستور میں تبدیلی نہیں چاہتی' - جماعت اسلامی ہند کے ریاستی صدر شکیل احمد راجپوت

شکیل احمد راجپوت نے کہا کہ ہمارا آئین مذہب کی بنیاد پر شہریت نہیں دیتا لیکن حکومت نے شہریت ترمیم قانون میں شہریت کو مذہب کے ساتھ جوڑ دیا گیا ہے۔

'عوام دستور میں تبدیلی نہیں چاہتی'
'عوام دستور میں تبدیلی نہیں چاہتی'
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 4:47 PM IST

ریاست گجرات میں جماعت اسلامی ہند کے ریاستی صدر شکیل احمد راجپوت نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہریت ترمیم قانون صرف مسلمانوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ دستور ہند کے خلاف ہے۔

شکیل احمد راجپوت نے حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 70 سالوں سے شہریت دی جا رہی تھی تو اب کیوں شہریت ترمیم بل لایا جارہا ہے؟

'عوام دستور میں تبدیلی نہیں چاہتی'

انہوں نے مزید کہا کہ سی اےاے کے ذریعہ آئین کی خلاف ورزی کی جارہی ہے کیونکہ ہمارا آئین مذہب کی بنیاد پر شہریت نہیں دیتا لیکن حکومت نے شہریت ترمیم قانون میں شہریت کو مذہب کے ساتھ جوڑ دیا گیا ہے لہذا عوام دستور میں کسی طرح کی تبدیلی نہیں چاہتی اسلئے آج لوگ سڑکوں پر اتر کر احتجاج کر رہے ہیں۔

Intro:gj_ahd_01_ caa per jih ke sawal_7205053

شہریت ترمیم بل سے ملک بھر میں غم وغصہ کا سیلاب امڑ پڑا ہے ایسے میں جماعت اسلامی ہند گجرات کے صدر شکیل احمد راجپوت کا کہنا ہے کہ شہریت ترمیم بل مسلم ایشو نہیں ہے بلکہ سی اے اے دستور ہند کے خلاف ہے. جس پر احتجاج جاری ہے.

Body:

شہریت پر ترمیم بل پر ای ٹی وی بھارت نمائندہ سے بات چیت چیت کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند گجرات کے صدر شکیل احمد راجپوت نے حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 70 سالوں سے شہریت دی جا رہی تھی تو اب کیوں شہریت ترمیم بل لایا جارہا ہے؟

انہوں نے مزید کہا کم سی اےاے سے آئین کی خلاف ورزی کی جارہی ہے کیونکہ ہمارا آئین بتاتا ہے کہ مذہب کی بنیاد پر سٹیزن شپ نہیں دی جانی چاہیے لیکن حکومت نے شہریت ترمیم بل میں سٹیزن شپ کو مذہب کے ساتھ جوڑ دیا ہے لہذا عوام دستور میں کسی طرح کی تبدیلی نہیں چاہتی اسلئے آج لوگ سڑکوں پر اتر کر احتجاج کر رہے ہیں.

بائٹ
شکیل احمد راجپوت
صدر
جماعت اسلامی ہند گجرات

Conclusion:

شکیل احمد راجپوت نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ بعض لوگ اسے مسلم ایشو بنا کر پیش کر رہے ہیں حالانکہ یہ مسلم ایشو نہیں ہے بلکہ یہ دستور ہند کا معاملہ ہے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.