ETV Bharat / state

گجرات: کورونا متاثرین کی تعداد 90 ہزار سے تجاوز - اب تک 2947 افراد ہلاک

ریاست گجرات میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ریاست کے متعدد اضلاع میں کورونا کیسز بڑھتے ہی جارہے ہیں۔

گجرات: کورونا متاثرین کی تعداد 90 ہزار سے تجاوز

author img

By

Published : Aug 27, 2020, 8:24 AM IST

کئی اضلاع میں صورت حال بہتر ہیں جب کہ سورت میں کورونا کی وجہ سے تشویش ناک حالت میں بنی ہوئی ہے تو وہیں ریاست کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

اس مہلک وبا سے ریاست گجرات میں اب تک 2947 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

گجرات کورونا اپڈیٹ
گجرات کورونا اپڈیٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے 1197 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جب کہ 17 افراد اس وبا سے ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.