ETV Bharat / state

چارتوڑا قبرستان میں بنے مکانات کو خالی کرنے کا حکم - غریبوں کے مکان کو خالی کرنے کا حک

احمدآباد کے تاریخی چار توڑا قبرستان میں موجود وقف املاک میں رہنے والے غریبوں کے مکان کو خالی کرنے کا حکم گجرات وقف ٹربیونل کورٹ نے دے دیا ہے، جس کے بعد یہاں کے مکیں میں زبردست سراسیمگی ہے۔

چارتوڑا قبرستان میں بنے مکان کو خالی کرنے کا حکم

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 12:58 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 12:38 PM IST

ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں تاریخی چار توڑا قبرستان میں موجود وقف املاک میں رہنے والے غریبوں کے مکان کو خالی کرنے کا حکم گجرات وقف ٹربیونل کورٹ نے دے دیا ہے۔

چارتوڑا قبرستان میں بنے مکان کو خالی کرنے کا حکم

تو وہیں دوسری طرف احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی اس املاک پر قبضہ جمانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

دراصل گجرات وقف ٹریبونل کی جانب سے 9 جنوری کو وقف املاک پر قبضہ کرنے کا حکم احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی کو دیا ہے۔

ایسے میں احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی کے صدر رضوان قادری نے کہا کہ 1969احمد آباد میں فرقہ وارانہ فسادات ہوئے تھے تب لوگوں کے جذبات کی قدر کرتے ہوئے کچھ لوگوں کو احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی نے کرائے کا مکان دیا تھا لیکن اب یہاں بڑی تعداد میں غیر قانونی طریقے سے لوگ مقیم ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہاں کے لوگوں کی نیت خراب ہے اس لیے قبرستان کی زمین پر قبضہ جمائے ہوئے ہے اور اپنے ہی کرایے کے مکان کومہنگے کراے پر دوسروں کو دے رہے ہیں، لیکن گزشتہ 30 سال سے احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی نے یہاں رہنے والے لوگوں سے کرایا تک نہیں لیتے۔

اس لیے مکان کو خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور آئندہ دنوں میں چارتوڑا قبرستان کے مکانات کرائے پر لگائے جائیں گے۔

واضح رہے کہ چار توڑا قبرستان میں 1969ء میں 65 مکان کرایہ پر احمدآباد سنی مسلم کمیٹی نے دیا تھا فی الحال تین سو سے زیادہ لوگ چارتوڑا قبرستان میں غیر قانونی قبضہ جمائے ہوئے ہیں۔ اب ان کے مکان کو خالی کرنے کے لئے ایک مہینے کا وقت وقف ٹریبیونل نے دیا ہے۔

فی الحال چارتوڑا قبرستان کے چار مقدمے کا فیصلہ گجرات وقف ٹریبونل نے سنایا ہے۔

اس سلسلے میں چارتوڑا قبرستان میں رہنے والے لوگوں سے ای ٹی وی بھارت نے بات چیت کی تو پتہ چلا کہ ان لوگوں کو 9 فروری تک گھر کو خالی کرنے کا نوٹس ملا ہے اور اس کے کچھ دن بعد پولیس پروڈکشن کے ساتھ گھر کر توڑ دیا جائے گا۔
وہیں مقامی خاتون کہنا ہے کہ ہم یہاں 50 سالوں سے زیادہ سے رہے ہیں اور ہم بالکل گھر خالی نہیں کریں گے۔ان کا یہ بھی ماننا ہے کہ ہم غیر قانونی طریقے سے نہیں رہے ہمارے مکان کے کرائے کی رشید بھی ہے۔

مزید پڑھیں: 'میں بابری مسجد کی تعمیر کے لیے ایودھیا جاؤں گا'

وہیں دوسری خاتون کا کہنا ہے کہ جب سے ہمیں نوٹس دیا گیا تب سے ہم پریشان ہیں۔ 'میں بیوہ ہوں ایسے میں ہم کہاں جائیں گے اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر کہاں جائیں گے اور روزی روٹی کیسے کمائیں گے، کیونکہ یہاں ہم مزدوری کرتے ہیں۔

مقامی لوگوں نے مزید کہا کہ اس کے خلاف اب ہم لوگ گجرات ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کریں گے، کیونکہ یہ ایک طرفہ فیصلہ کیا گیا ہم لوگ کرائے دینے کو تیار ہے لیکن وقف کمیٹی کرایا نہیں لیتی ہے۔

ایسے میں اب دیکھنا یہ ہے کہ چار توڑا قبرستان کا مسئلہ کب کورٹ پہنچتا ہے اور احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی آگے کیا قدم اٹھاتی ہے۔

Intro:gj_ahd_01_chartoda qabrastan notice_speacial pkg_7205053

احمدآباد کے تاریخی چار توڑا قبرستان میں موجود وقف املاک میں رہنے والے غریبوں کے مکان کو خالی کرنے کا حکم گجرات وقف ٹربیونل کورٹ نے دے دیا ہے جس سے قبرستان کے لوگ پریشان حال ہوگئے ہیں تو دوسری طرف احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی اس املاک پر قبضہ جمانے کے لیے پوری طرح تیار ہے

Body:

دراصل گجرات وقف ٹریبونل کی جانب سے 9 جنوری کو وقف املاک پر قبضہ کرنے کا حکم سننے احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی کو دیا ہےایَسے میں احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی کے صدر رضوان قادری نے کہا کہ 1969احمد آباد میں فرقہ وارانہ فسادات ہوئے تھے تب لوگوں کے جذبات کی قدر کرتے ہوئے کچھ لوگوں کو احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی نے کرائے پر مکان دیا تھا لیکن اب یہاں بڑی تعداد میں غیر قانونی طریقے سے لوگ مقیم ہیں
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہاں کے لوگوں کی نیت خراب ہے اسلئے قبرستان کی زمین پر قبضہ جمائے ہوئے ہے اور اپنے ہی کرایہ کے مکان کومہنگے کراے پر دوسروں کو دے رہے ہیں لیکن گزشتہ 30 سال سے احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی نے یہاں رہنے والے لوگوں سے کرایا تک نہیں ہے اس لیے وہاں کے مکان تو خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے.اور آنے والے دنوں میں چارتوڑا قبرستان میں رہنے والے تمام لوگوں کے مکانات خالی کرائے کو جائیں گے

بائٹ 1
رضوان قادری
صدر
احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی

Conclusion:
واضح رہے کہ چار توڑا قبرستان میں 1969ءمیں 65 مکان کرایہ پر احمدآباد سنی مسلم کمیٹی نے دیا تھا فی الحال تین سو سے زیادہ لوگ چارتوڑا قبرستان میں غیر قانونی قبضہ جمائے ہوئے ہیں اب ان کے مکان کو خالی کرنے کے لئے ایک مہینے کا وقت وقف ٹریبیونل نے دیا ہے فی الحال چارتوڑا قبرستان کے چار مقدمے کا فیصلہ گجرات وقف ٹریبونل نے سنایا ہے. ایسے می‍ں چارتوڑا قبرستان میں رہنے والے لوگوں سے ہماری نمائندہ روشن آراء نے بات چیت کی تو پتہ چلا کہ ان لوگوں کو 9 فروری تک گھر کو خالی کرنے کا نوٹس ملی ہے اور اس کے کچھ دن بعد پولیس پروڈکشن کے ساتھ گھر توڑ دیا جائے
بائٹ 2
متاثر شخص
بائٹ 3
متاثرہ خاتون

ایسے میں مقامی خاتون نے کہا کہ ہم یہاں 50 سالوں سے زیادہ سے رہے ہیں ہم بالکل یہ گھر خالی کرکے کہیں نہیں جائیں گے ان کا ماننا ہے کہ ہم غیر قانونی طریقے سے نہیں رہے ہمارے مکان کے کرائے کی رشید بھی ہمارے پاس موجود ہے تو دوسری کھانی خاتون کا کہنا ہے کہ جب سے ہمیں نوٹس ملی ہے تب سے ہم پریشان حال ہیں میں بیوہ ہوں ایسے میں ہم کہاں جائیں گے اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر، روزی روٹی کیسے کمائیں گے کیونکہ یہاں ہم مزدوری کرتے ہیں
بائٹ 4
متاثر ہ خاتون
بائٹ 5
متاثرہ خاتون

مقامی لوگوں نے مزید کہا اس کے خلاف اب ہم لوگ گجرات ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی کریں گے کیونکہ یہ ایک طرفہ فیصلہ کیا گیا ہم لوگ کرائے دینے کو تیار ہے لیکن وقف کمیٹی کرایا نہیں لیتی ہے

ایسے میں اب دیکھنا یہ ہے کہ چار توڑا قبرستان کا مسئلہ ہے کب کورٹ پہنچتا ہے اور احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی آگے کیا قدم اٹھاتی ہے
Last Updated : Feb 28, 2020, 12:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.