ETV Bharat / state

NSUI Protests against Seaplane Service Shutdown: احمدآباد میں سی پلین سروس بند ہونے پر این ایس یو آئی کا احتجاج

author img

By

Published : Jul 21, 2022, 10:45 AM IST

احمدآباد کےسابرمتی ریور فرنٹ سے اسٹیچیو آف یونٹی تک جانے کے لئے لیے سی پلین کی خدمات شروع کی گئی تھی جس کے لیے کہا جاتا تھا کہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی ڈریم پروجیکٹ ہے لیکن گزشتہ کافی عرصے سے یہ سی پلین سروس بندہے جس کے سبب این ایس یو آئی نے آج احمد آباد کے اشرم روڈ پر موجود ریور فرنٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ NSUI Protests against Seaplane Service Shutdown

احمدآباد میں سی پلین سروس بند ہونے پر این ایس یو آئی کا احتجاج

2020 میں احمدآباد سے کیوڑیا میں موجود اسٹیچیو آف یونیٹی تک جانے کےلیے سی پلین کی خدمات شروع کی گئی تھی۔ لیکن یہ خدمات گزشتہ کئی ماہ سے بند ہے ایسے میں احمدآباد ریور فرنٹ پر این ایس یو آئی کی جانب سے کھلونے کی سی پلین اڑا کر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ NSUI Protests against Seaplane Service Shutdown

احمدآباد کی سابرمتی ریور فرنٹ سے اسٹیچیو آف یونٹی تک جانے کے لئے لیے سی پلین کی خدمات شروع کی گئی تھی جس کے لیے کہا جاتا تھا کہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی ڈریم پروجیکٹ ہے لیکن گزشتہ کافی عرصے سے یہ سی پلین سروس بندہے جس کے سبب این ایس یو آئی نے آج احمد آباد کے اشرم روڈ پر موجود ریور فرنٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اس تعلق سے این ایس یو آئی کے رہنما نارین بھرواڑ نے کہا کہ بارش کے دوران شہر میں کئی مقامات پر پانی بھر جاتا ہے شہر میں گھڈھے کی وجہ سے سڑکیں خستہ حال ہے اس کے باوجود حکومت نے عوام کے ٹیکس کے پیسے سے سی پلین سروس شروع کی جو فلاپ ہوگئی ہے اس لیے آج ہم کھلونوں کی سی پلین اڑا کر احتجاج کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل گجرات کے وزیر پرنیش مودی نے اعلان کیا تھا کہ احمدآباد میں سی پلین سروس کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے ٹینڈر کا عمل مکمل ہوچکا ہے اور جون میں سروس دوبارہ شروع کی جائے گی لیکن اب جولائی کا مہینہ ختم ہونے والا ہے اس کے باوجود سی پیلن سروس شروع نہ ہونے پر این ایس یو آئی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.