ETV Bharat / state

NSUI Memorandum شاردابین ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کو میمورنڈم - نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا

احمدآباد کے سرسپور میں نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کی جانب سے شاردابین ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کو احاطے میں کوڑا کرکٹ، گندگی اور صاف صفائی پر عدم توجہی کو لے کر میمورنڈم دیا گیا۔تنظیم کے ذمہ داران سے سپرنٹنڈنٹ سے ہسپتال اور اس کے ارد گرد صاف صفائی پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا۔

شاردابین ہسپتال کے  سپرنٹنڈنٹ کومیمورنڈم
شاردابین ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کومیمورنڈم
author img

By

Published : Jul 25, 2023, 11:12 AM IST

شاردابین ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کومیمورنڈم

احمدآباد: ریاست گجرات کے احمدآباد کے سرسپور میں نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کارکنان نے شاردابین ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کو ہسپتال کے احاطے میں کوڑا کرکٹ، گندگی اور صاف صفائی پر عدم توجہی کو لے کر میمورنڈم دیا گیا۔ تنظیم کے ذمہ داران سے سپرنٹنڈنٹ سے ہسپتال اور اس کے ارد گرد صاف صفائی پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا۔مقامی باشندوں نے بھی تنظیم کی اس پہل کی حمایت کی۔

شاردابین ہسپتال کے  سپرنٹنڈنٹ کومیمورنڈم
شاردابین ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کومیمورنڈم

این ایس یو آئی احمدآباد کے صدر آصف پوار نے کہا کہ ہم نے شاردابین ہسپتال dt. 22-07-2023 کو ہسپتال کا بذات خود دورہ کیا گیا اس کے دوران یہ بات ہمارے علم میں آئی کہ ہسپتال کے وارڈوں کے باہر اور اندر کے بیت الخلاء صاف ستھرے نہیں ہیں۔سیڑھیوں اور کھڑکیوں میں پان مسالہ کی تھوکی ہوئی۔پچکاری لگی ہوئی نظر آئی ۔ ہسپتال جیسی جگہ جہاں مریضوں کو پاکیزہ اور صاف ستھرا ماحول میسر ہو، کافی زیادہ گندہ۔ماحول دیکھنے ملنے پر آج ہم میمورنڈم دینے آئے۔

یہ بھی پڑھیں:Gujarat Building Collapses گجرات میں دو منزلہ عمارت منہدم ہونے سے چار افراد ہلاک

انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں سکیورٹی بھی رکھی گئی ہے اور یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہسپتال کے اوقات کار میں کام کرنے والے لوگوں کی تلاشی لیں اور اگر ان کے پاس سے کوئی پان مسالہ تمباکو کی مصنوعات موجود ہیں تو ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسے اسی وقت پکڑ لیں۔ کارپوریشن ہر سال ہسپتال کی صفائی پر لاکھوں روپے خرچ کر کے ہسپتال کو صاف رکھنے کے لیے ایجنسیاں مقرر کرتی ہے۔ یہ ادارے اپنے فرائض باقاعدگی سے ادا نہ کرنے کی وجہ سے ہسپتال میں ضروری صفائی کا فقدان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.