ETV Bharat / state

گجرات کے وزیر اعلی میں کورونا کی علامات نہیں پائی گئیں - vijay rupani corona report

گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی کے ذریعے بلائے گئے اعلی سطحی اجلاس میں شریک ہونے والے ایک مقامی رکن اسمبلی کے بعد وجے روپانی کی کورونا جانچ کی گئی۔

گجرات کے وزیر اعلی میں کورونا کی علامات نہیں پائی گئیں

author img

By

Published : Apr 15, 2020, 4:42 PM IST

میڈیکل ایکسپرٹ نے بدھ کے روز اس بات کی تصدیق کی کہ گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی میں کورونا وائرس کی علامات نہیں ہے وہ بالکل تندرست ہیں۔

ڈاکٹر اتل پٹیل اور ڈاکٹر آر کے پٹیل نے وائرس کی علامات کے لیے وزیر اعلی کی جانچ کی۔ وزیر اعلی کے سکریٹری اشوانی کمار نے بتایا کہ گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی بالکل ٹھیک اور فٹ ہیں۔ ڈاکٹر اتل پٹیل اور ڈاکٹر آر کے پٹیل نے ان کا ٹیسٹ کیا اور اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وزیر اعلی ٹھیک ہیں۔

منگل کو گجرات کے وزیر اعلی کے ذریعہ بلائے گئے ایک اعلی سطحی اجلاس میں شریک کانگریس کے ایک مقامی رکن اسمبلی کے بعد کووڈ 19 علامات کے لیے روپانی کی جانچ کی گئی۔

بطور احتیاط گجرات کے وزیر اعلی گھر میں رہیں گے اور ویڈیو کانفرنسنگ اور ٹیلی فونک بات چیت کے ذریعے تمام کاموں کو سنبھالیں گے۔

اشونی کمار نے بتایا کہ گاندھی نگر میں وزیر اعلی کے مکان کے اندر کسی باہری شخص کو جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.