ETV Bharat / state

گجرات: ہجومی تشدد کے خلاف احتجاج ریلی میں گڑبڑی - گجرات

ریاست گجرات کے سورت میں ہجومی تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جو بعد میں فرقہ وارانہ رنگ اختیار کرگیا۔

ہجومی تشدد کے خلاف احتجاج ریلی میں گڑبڑ
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 8:54 PM IST

ملک بھر ہجومی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف گجرات کے شہر سورت میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ سورت چوک بازار سے نکالی گئی پرامن ریلی کو پولیس نے بیچ راستہ میں روک دیا جس کے بعد ریلی میں حالاب بے قابو ہوگئے۔ مظاہرہ میں شریک افراد نے اس موقع پر پولیس کے رویہ کی مذمت کی۔

ہجومی تشدد کے خلاف احتجاج ریلی میں گڑبڑ

ریلی میں شامل بھیڑ کے بے قابو ہونے پر پولیس نے پہلے لاٹھی چارج کیا۔ بعد میں 2 راونڈ ہوا میں فائرنگ کی تقربیاً 17 آنسو گیس کے شِل برسائے۔

اس دوران کچھ لوگوں نے وہاں موجود بسوں پر پھتراؤں کیا جس کی وجہ سے دو بسوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

ریلی کا اہتمام کرنے والے کانگریس رہنما اسلم سائیکل والا اور بابو پٹھان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
فی الحال حالات قابو میں ہے اور پولیس نے علاقہ میں دفعہ 144 نافذ کردیا ہے۔ پولیس کی جانب سے اس علاقے میں پیٹرولنگ تیز کردی گئی ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.