گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملے دوبارہ بڑھنے لگے ہیں، جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل کمی درج کی جارہی ہے، اس کے ساتھ ہی کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے
کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 4400سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4415 پہنچ گئی ہے۔ گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 افرد ہلاک ہوا ہے، تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے 575 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
گجرات میں کورونا وائرس کے 575 نئے معاملے درج - کورونا وائرس کے 575 نئے معاملے درج
گجرات میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 575 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 4400سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4415 پہنچ گئی ہے۔