ETV Bharat / state

گجرات: پارٹی کی مضبوطی کے لیے این سی پی کی میٹنگ - احمدآباد میں این سی پی

گجرات میں آئندہ الیکشن کے لئےکمر کسنے کی تیاری نیشنل کانگریس پارٹی ( این سی پی) کر رہی ہے۔ جس کے تحت این سی پی کو گجرات میں مزید مضبوط بنانے کے لئے 24 نومبر کو گاندھی نگر میں ایک میٹنگ کا اہتمام کیا جائے گا۔

این سی پی کی میٹنگ
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 2:33 PM IST

اس تعلق سے این سی پی کے کارگزار صدر ببل داس پٹیل نے کہا کہ این سی پی کے تمام اکائیوں کو سرگرم کرنے کے لئے شنکر سنگھ واگھیلا کی قیادت میں 24 نومبر میٹنگ کی جائے گی۔ اس میٹنگ کے ساتھ ہی این سی پی کے تمام عہدیداروں کو مدعو کیا جائے گا۔

این سی پی کی میٹنگ، دیکھیں ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ اس موقع پر عام لوگوں میں پارٹی کی مقبولیت میں اضافے کے لیے این سی پی کو کونسی حکمت عملی اختیار کرنی چاہئے اور کیسے پارٹی کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے اس سلسلے میں لوگوں سے رائے بھی لی جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.