ETV Bharat / state

نچیکیتا دیسائی کی سی اے اے کے خلاف بھوک ہڑتال

نچیکیتا دیسائی نے کہا کہ سی اے اے جیسے قانون لا کر حکومت کا اصل مقصد ملک کو ہندو راشٹر بنانا ہے اور حکومت اس کے ذریعہ عوام کو گمراہ کرنے کا کام کررہی ہے۔

nachiketa desai protest
nachiketa desai protest
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 2:13 AM IST

ریاست گجرات کے ضلع احمد آباد میں نچیکیتا دیسائی کرسمس کے دن سے گاندھی آشرم میں شہریت ترمیم قانون کے خلاف اپواس پر بیٹھے ہیں دراصل نچیکیتا دیسائی گاندھی جی کے نیجی سیکریٹری مہا دیو دیسائی کے پوتے ہیں۔

nachiketa desai protest

انہوں نے ای ٹی وی بھارت بات کرتے ہوئے کہا کہ مذہب کے نام پر لوگوں کو شہریت دینا ملک کے آئین کے خلاف ہے۔ این آرسی، این پی آر اور سی اے اے سب ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور میں این آر سی اور سی اے اے کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے ساتھ ہوں۔

سی اے اے اور این آئی سی کے خلاف جہاں سیاسی روٹیاں سیکھنے کا کام کیا جارہا ہے وہیں گاندھی جی کے ماننے والے نچیکیتا دیسائی جیسے لوگ خاموشی سے ہر روز 12گھنٹے روزہ رکھ کر سی اے اے کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔

پہلے دن تو انہیں سی اے اے کی مخالفت کرنے پر گاندھی آشرم کے ذمہداران نے ہی انہیں گاندھی آشرم سے باہر نکال دیا اور اس کے بعد پولیس نے کئی گھنٹوں کے لیے انھیں حراست میں بھی لے لیا تھا۔

اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ سی اے اے جیسے قانون لا کر حکومت کا اصل مقصد ملک کو ہندو راشٹر بنانا ہے اور حکومت اس کے ذریعہ عوام کو گمراہ کرنے کا کام کر رہی ہے جبکہ وزیراعظم نریندرمودی کہہ رہے ہیں کہ ہم گاندھی جی کے ادھورے خواب کو پورا کر رہے ہیں جو پوری طرح غلط ہے۔

سال 2019 کے آخری دن یعنی 31 دسمبر کو نچیکیتا دیسائی گجرات ددھیا پیٹھ کے طلبا کے ساتھ گاندھی آشرم کے ہردے گنج میں چرکھا کاٹ کر سی اے اے کے خلاف احتجاج کریں گے۔

اس سلسلے میں ان کی حمایت میں کوئی نا کوئی ان سے ملاقات کرنے پہنچ رہا ہے اور انکی ہمت بندھا رہا ہے۔

اسی مقصد سے رکن پارلمنٹ مدھو سدن مستری اور ویلفیر پارٹی آف انڈیا گجرات کے صدر اکرام بیگ مرزا بھی نچیکیتا دیسائی سے ملاقات کرنے پہنچے۔

Intro:gj_ahd_02_nachiketa desai anokha upwas_exclusive spl pkg_7205053

ملک میں شہریت ترمیم بل کے خلاف احتجاج کرنے کا سلسلہ جاری ہے لیکن احمد آباد میں سی اے اے کے خلاف گاندھیائی طریقے سے احتجاج کرنے کی پہل نچیکیتا دیسائی نے کی ہے جی ہاں نچیکیتا دیسائی نے کرسمس کے دن سے گاندھی آشرم میں سی اے اے کے خلاف اپواس پر بیٹھے ہیں دراصل نچیکیتا دیسائی گاندھی جی کے نیجی سیکریٹری مہا دیو دیسائی کے پوتے بھی ہیں.

Body:

، اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نمائندہ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے نچیکیتا دیسائی نے کہا کہ مذہب کے نام پر لوگوں کو شہریت دینا ملک کے آئین کے خلاف ہے این آرسی، این پی آر اور سی اے اے سب ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور میں این آر سی اور سی اے اے کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے ساتھ ہوں.

سی اے اے اور این آئی سی کے خلاف جہاں سیاسی روٹیاں سیکھنے کا کام کیا جارہا ہے وہیں گاندھی جی کو فالو کرنے والے نچیکیتا دیسائی خاموشی سے ہر روز 12گھنٹے روزہ رکھ دیا کر سی اے اے کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں پہلے دن تو انہیں سی اے اے کی مخالفت کرنے پر گاندھی آشرم کے ٹرسٹیوں نے ہی انہیں گاندھی آشرم سے باہر نکال دیا اس کے بعد پولیس نے کئی گھنٹوں کے لیے انھیں حراست میں بھی لے لیا. اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ سی اے اے جیسے قانون لا کر حکومت کا اصل مقصد ملک کو ہندو راشٹر بنانا ہے اس لیے ملک کی عوام کو گمراہ کرنے کا کام حکومت کر رہی ہے. اور وزیراعظم نریندرمودی کہہ رہے ہیں کہ ہم گاندھی جی کے ادھورے خواب کو پورا کر رہے ہیں جو پوری طرح غلط ہے.

بائٹ1
نچیکیتا دیسائی
احتجاج کرنے والے.

Conclusion:
سال 2019 کے آخری دن یعنی 31 دسمبر کو نچیکیتا دیسائی گجرات ددھیا پیٹھ کے طلبا کے ساتھ گاندھی آشرم کے ہردے کنج میں چرکھا کاٹ کر سی اے اےکے خلاف احتجاج کریں گے ایسے میں ہر روز کوئی نہ کوئی نہ نچیکیتا دیسائی کو ملنے پہنچ کر ان کی حمایت کر رہا ہے اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے رکن پارلمنٹ مدھو سدن مستری اور ویلفیر پارٹی آف انڈیا گجرات کے صدر اکرام بیگ مرزا بھی نچ کے نچیکیتا دیسائی سے ملاقات کرنے پہنچے.

بائٹ2
اکرام بیگ مرزا
صدر
ویلفیر پارٹی آف انڈیا گجرات

31 دسمبر کو نچیکیتا دیسائی کا اپواس ختم ہوگا لیکن یہاں سوال یہ اٹھتا ہے کہ سی اے اے اور این آر سی کو لے کر حکومت کا رویہ تبدیل ہوتا ہے یا نہیں اور ملک کے آئین کو بچانے کی تحریک کس حد تک کامیاب ہوتی ہے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.