ETV Bharat / state

Mustafa Raza Academy موربی کیبل برج سانحہ کے مہلوکین کو مصطفیٰ رضا اکیڈمی کا خراج

author img

By

Published : Nov 5, 2022, 6:38 PM IST

احمدآباد کے جھولتا مینارہ علاقے میں مصطفی رضا اکیڈمی کی جانب سے موربی پل گرنے کے حادثے میں جو 130 سے زائد لوگوں کی جانیں گئی۔تمام مذاہب کے لوگوں نے ایک ساتھ مل کر اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کی. Mustafa Raza Academy

مصطفیٰ رضا اکیڈمی کی جانب سے موربی کیبل برج سانحہ میں ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت

احمدآباد:گجرات کے احمدآباد کے جھولتا مینارہ علاقے میں مصطفی رضا اکیڈمی کی جانب سے موربی کیبل پل گرنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کی گئی. Mustafa Raza Academy Condalence Meeting On Morbi Cable Bridge In Ahmedabad In Gujrat

مصطفی رضا اکیڈمی کے رکن اور گومتی پور علاقے کے کونسلر اقبال شیخ نے کہا کہ آج مصطفی رضا اکیڈمی کی جانب سے موربی میں جو حادثہ ہوا 130 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ آج سبھی مذاہب کے رہنما یہاں یہ ایک ساتھ مل کر ان لوگوں کے لئے خراج عقیدت پیش کررہے ۔ہم نے دعا کی جو بھی لوگ اس اس حادثے کا میں ہلاک لوگوں کی روح کو سکون عطا فرمائے۔ان کے اہل خانوں کو صبر عطا فرمائے ۔اس سے زیادہ اس موقع پر اور کیا کہا جا سکتا ہے۔ہم نے حکومت اس حادثے کے لئے ذمہ دار لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں؛Morbi Tragedy کانگریس نے موربی پُل سانحہ معاملے میں ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحقیقات کا مطالبہ کیا

وہی سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے ایک مذہبی رہنما نریندر سنگھ نے کہا کہ موربی میں جو حادثہ ہوا وہ قدرتی ہے یا انسانوں کی غلطی سے ہوا اس پر بحث چھڑ گئی ہے ۔لیکن دنیا جانتی ہے کہ یہ قدرتی نہیں ہے بلکہ انسانوں کی غلطی کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں کسی نے اپنی ماں کو کھویا، کسی نے اپنے بیٹے کو کھویا ہے کسی نے بہن کو کھویا ۔ کسی کی تو پوری فیملی اس حادثے میں ہلاک ہو گئی۔Mustafa Raza Academy Condolence Meeting On Morbi Cable Bridge In Ahmedabad In Gujrat

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.