ETV Bharat / state

Rath Yatra in Ahmedabad: احمدآباد میں مسلم کمیونٹی نے رتھ یاترا کا خیر مقدم کیا - احمد آباد میں مسلم کمیونٹی نے رتھ یاترا کا خیر مقدم کیا

احمدآباد میں واقع جگن ناتھ مندر سے جگن ناتھ کی 145ویں رتھ یاترا کا اہتمام کیا گیا۔ رتھ یاترا کا مسلم برادری کے لوگوں نے بھی پرتپاک استقبال کیا۔ Muslim community welcomes Rath Yatra in Ahmedabad

احمد آباد میں مسلم کمیونٹی نے رتھ یاترا کا خیر مقدم کیا

author img

By

Published : Jul 6, 2022, 7:56 PM IST

احمدآباد: گجرات کے احمدآباد میں واقع جگن ناتھ مندر سے جگن ناتھ کی 145واں رتھ یاترا کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں جگن ناتھ کے عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ اس کے ساتھ ہی مسلم برادری کے لوگوں نے بھی رتھ یاترا کا استقبال کرکے گجرات میں قومی اتحاد کا پیغام دیا۔ Muslim community welcomes Rath Yatra in Ahmedabad

اس تعلق سے دریاپور کے سابق کاونسلر حسن لالہ نے کہا کہ 'کورونا کے دو سال بعد رواں برس بڑے دھوم دھام سے رتھ یاترا نکالی گئی ہے جس کا مسلم برادری کے لوگوں نے بھی پرتپاک استقبال کیا۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

انہوں نے بتایا کہ دریاپور علاقے میں رتھ یاترا کی آمد پر یہاں کے لوگوں نے سفید جھنڈے دکھاکر امن کا پیغام دیا اور جگن ناتھ مندر کے مہنت دلپ داس جی کو مسلم برادری کی جانب سے ایک چاندی کا مومنٹو بھی تحفہ میں دیا اور مسجد کی طرف سے کچھ روپے بھی بطور ہدیہ دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.