ETV Bharat / state

Mufti Arif on Madrasa Survey مدارس کا سروے کرانے کے فیصلے پر مفتی عارف صدیقی کا ردعمل - Survey of Unapproved Madrasas in UP

اتر پردیش کی یوگی حکومت نے حال ہی میں ایک حکم نامہ جاری کیا ہے کہ اتر پردیش کے تمام غیر منظور شدہ مدارس کا سروے کیا جائے جس پر احمدآباد کی ولی اللہ مسجد کے شاہی امام مفتی محمد عارف صدیقی نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ Mufti Muhammad Arif Siddiqui Reaction On Madrasa Survey

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 3, 2022, 6:42 PM IST

احمدآباد: ریاست گجرات کے احمدآباد کی ولی اللہ مسجد کے شاہی امام مفتی عارف صدیقی نے کہا کہ مدارس میں بچے دین اسلام کی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ اترپردیش حکومت جنہیں گرانٹ دیتی ہے، ان اسکولوں اور مدارس کا سروے کیوں نہیں کراتی، اس سے رپورٹ کیوں نہیں مانگتی اور جو بچے محنت کرکے دین اسلام کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں، ان کے پیچھے کیوں پڑے ہیں۔ mufti arif on madaris sarvey

انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے کام سے اترپردیش ایک ماڈل بن جائے گا اور دوسری ریاستوں میں بھی مدارس کے ساتھ ایسا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ مدارس سے ریکارڈ مانگا جا رہا ہے تو اسکول والوں سے کیوں نہیں مانگا جاتا۔ اس پر تمام امت مسلمہ کو متفق ہونے کی ضرورت ہے اور مدراس عربیہ کو بچانے کی اشد ضرورت ہے۔

اتر پردیش حکومت کے غیر منظور شدہ مدارس کا سروے Survey of Unapproved Madrasas in UP کرانے کے فیصلے پر متعدد رہنماؤں نے سخت نکتہ چینی کی۔ واضح رہے کہ یوگی حکومت Yogi Government on Madrasas نے ایک حکمنامہ جاری کیا ہے کہ ریاست میں تمام غیر منظور شدہ مدارس کا سروے کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: Ahmedabad Serial Blasts Case احمدآباد سلسلہ وار بم دھماکہ ملزمین کی گجرات ہائی کورٹ میں درخواست

Owaisi on Madrasa Survey اویسی نے مدارس کے سروے کو 'منی این آر سی' قرار دیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.