ETV Bharat / state

Exhibition in Ahmedabad طلبا و طالبات كی حوصلہ افزائی كیلئے پوسٹرز کی نمائش

احمدآباد کی ایم ایس پبلک اسکول میں امن و امان کے پیغامات كو عام کرنے والے وقار احمد صدیقی کی جانب سے دو سو پوسٹر كی مدد سے تصویری نمائش كی بدولت طلبا اور طالبات میں كچھ منفرد اور نیا كر گزرنے كا جذبہ پیدا كرنے كے لیے دو سو پوسٹرز پرمشتمل تصویری نمائش كا اہتمام كیا جس میں سینكڑوں نے بچوں نے شركت كی۔ Exhibition in Ahmedabad

16124832_motivational
16124832_motivational
author img

By

Published : Aug 17, 2022, 3:10 PM IST

وقار احمد صدیقی گجرات كے تمام اضلاع كا دوری كركے لوگوں امن و امان اور بھائی چارے کا پیغام دیتے ہیں۔ اس كے لئے وہ بہت سی زبانوں میں قرآن شریف تقسیم کرتے ہیں۔ انہوں نے بچوں میں خاص صلاحیت پیدا کرنے کے لئے کچھ انوکھے پوسٹرز بناے ہیں ، وہ احمدآباد کے مختلف اسکول میں چسپاں کر رہے ہیں۔ اس دوران انہوں نے احمدآباد کے ایم ایس پبلک اسکول دانی لمڈا میں بھی اپنے پوسٹرز کی نمائش كا اہتمام كیا ۔اس سلسلے میں ایم ایس پبلک اسکول کے ٹرسٹی نے کہا کہ وقار احمد صدیقی نے جو پوسٹرز ہمارے اسکول لگائے ہیں۔ اس سے بچوں کو کافی فائدہ پہنچ رہا ہےاور کچھ نیا کرنے کا جذبہ پیدا ہو رہا ہے ۔اس نمائش سے ایک عام آدمی کچھ بھی کر سكتا ہے اور اس كی بدولت بڑا بن سكتا ہے ۔قومی و ملت میں اپنی ایك الگ شناخت بنانے میں كامیاب ہو سكتا ہے ۔ Exhibition in Ahmedabad

انہوں نے كہاكہ نمائش كی مدد سے ایك عام آدمی،طلبا و طالبات ملک اور دنیا میں شہرت بھی حاصل كرنے كی صلاحیت پیدا كر سكتا ہے ۔اپنا نام کماتا ہے اس کی سیکھ حاصل ہورہی ہے ۔بچوں كے ساتھ ساتھ بڑوں میں بھی اس كو لے كر كافی دلچسپی پائی جارہی ہے۔ اس کے علاوہ ٹیچرز اور مقامی لوگ بھی بڑی دلچسپی كے ساتھ پوسٹر كی نمائش دیكھنے كے لئے آتے ہیں۔

یہ بھر پڑھیں:Azadi Ka Amrit Mahotsav in Ahmedabad: احمدآباد كے انجمن اسلام ہائی اسکول کو قومی ترنگے سے سجایا گیا

وہی دوسری طرف پوسٹر كی بدولت بچوں اور بچیوں میں كچھ كر گزرنے كا جذبہ پیدا كرنے والے وقار احمد صدیقی نے کہا کہ اس نمائش میں ہم نے بچے، ڈاکٹر، پولیس، آئی ایس، آئی پی ایس،ساآئنسداں،انجینئر، پروفیسر، کلیکٹر، اور مسلم ٹاپرز کے پوسٹر لگاے ہیں ۔اس سے بچے دیکھ کر ان کے جیسا بننے کی صلاحیت اپنے اندر پیدا کریں اور انہیں ان لوگوں سے کچھ کرنے کی ترغیب ملے۔ اس لئے یہ نمائش كا اہتمام كیا گیا

اسکول کے طلباء نے نمائش دیکھ کر کہا کہ اس پوسٹر میں ایسے مسلم طلباء جنہوں نے مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے قوم و ملت کا نام روشن کیا ہے ان کی کامیابی کے سفر کی جھلکیاں بھی لگائی ہے اور اے پی نی عبدالکلام، اور ملک میں اپنا نام روشن کرنے والے مسلم نوجوانوں کے بھی پوسٹرز لگائے ہیں جسے ہم نے غور سے دیکھا اور پڑھا اور کافی متاثر ہوئے ہیں اس نمائش نے ہماری زندگی میں انقلاب پیدا کردیا ہے ہیں اور اس سے ہم کافی فائدہ حاصل کر رہے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ ہم بھی ان لوگوں کے جیسے محنت اور پڑھائی کر کے ملک اور دنیا میں اپنا نام روشن کریں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.