کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 4000سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔
جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4049 پر پہنچ گئی ہے۔
گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔
تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس سے اب تک کے سب سے زیادہ 1510 نئے معاملے سامنے آئے ہیں ۔
گجرات میں اب تک کل 215819پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں ۔
جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 1966992 پر پہنچ گئی ہے.
تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1627 افراد کو ہوسپیٹل سے ڈسچارج کیا گیا ہے.
واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 14778 معاملے ایکٹیو ہے ان میں سے 92 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 14686 افراد کی حالت مستحکم ہے.
گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 8102712 ٹیسٹ ہوئے ہیں
مزید پڑھیں:
کلکتہ یونانی میڈیکل کالج عدم توجہی کا شکار؟
محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے احمدآباد میں298سورت میں 212 وڈودرا میں 132 گاندھی نگر میں 46 بھاونگر میں. 5 .بناس کانٹھا.میں 46 .راجکوٹ میں 93 سریندر نگر میں. 19 پاٹن میں. 36بامریلی میں . 19 جام نگر میں.35 مہسانہ میں 64 کچھ میں. 18 معاملے درج ہوئے ہیں