ETV Bharat / state

minority coordination committee مائناریٹی کوآرڈینیشن کمیٹی متاثرین مچھواروں کی قانونی مدد کرے گی - متاثرین مچھواروں کی قانونی مدد کرے گی

گجرات کے ساحلی سمندر کے مختلف علاقوں پر گزشتہ 15 دنوں سے مہندم کاروائی کی جاری ہے ۔اس میں لوگوں کے مکانات، دوکانیں اور مزاروں کو بھی غیر قانونی کہہ کر انتظامیہ نے منہدم کیا۔بڑی تعداد میں مچھواریں بے گھر بے سہارا ہو گیے ایسے میں مائناریٹی کوآرڈینیشن کمیٹی نے ان متاثرین مچھواروں کی قانونی مدد کرنے کی یقین دہانی دی. minority coordination committee

مائناریٹی کوآرڈینیشن کمیٹی متاثرین مچھواروں کی قانونی مدد کرے گی

author img

By

Published : Oct 19, 2022, 4:31 PM IST

احمدآباد:مائناریٹی کوآرڈینیشن کمیٹی گجرات کے کنوینر مجاہد نفیس نے کہا کہ گجرات کے کچھ کے جکھاؤ او بیٹ دوارکہ کا پور بندر میں گزشتہ پندرہ دنوں میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے ۔minority coordination committee gujarat come forward To Help Homless Minorities

انہوں نے کہاکہ انتظامیہ کی اس کارروائی میں درجنوں مکانات اور دکانوں کو منہدم کئے گئے ہیں ۔دوارکہ میں جو منہدم کاروائی ہوئی وہ ایک طرفہ تھی مسلمانوں کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔ پور بندر میں جو ہوا اس میں بھی مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا کیا۔

مائناریٹی کوآرڈینیشن کمیٹی متاثرین مچھواروں کی قانونی مدد کرے گی

ان کاکہنا ہے کہ جکھاو میں مچھوارا برادری کے غریب ہندو مسلم دونوں برادری کے لوگوں کے مکانات منہدم کئے گئے ۔ ہم لوگوں نے اس بات کو بہت ہی سنجیدگی سے لیا کیا۔ اسی وجہ سے آج جکھاو اور پور بندر کے کچھ مچھوارے ہم سے ملاقات کرنے بھی آئے۔ ان کی بات کو ہم نے سنی۔مائناریٹی کارڈینیشن کمیٹی کی جانب سے اس پورے معاملے کو سرکار کے سامنے اٹھائے جائیں گے ۔ ضرورت پڑی تو گجرات ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا گے.
مزید پڑھیں:Garage Café in Srinagar: اپنی نوعیت کا پہلا منفرد ' گیراج کیفے'

گجرات ہائی کورٹ کے وکیل آنند یاگنک نے کہا کہ اچانک حکومت نے جکھاو، بیٹ دوارکا پور بندر میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے درجنوں مکانات منہدم کر دئیے ۔مسلمان کہاں جائیں گے ۔ہم کی ہر ممکن مدد کرنے کی کوشش کریں گے جس میں قانونی کارروائی بھی شامل ہے ۔minority coordination committee gujarat come forward To Help Homless Minorities

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.