ETV Bharat / state

Eid Al Fitr 2022: ایم آئی ایم کے رہنماؤں نے ڈی جی پی کو میمورنڈم پیش کیا - فرقہ وارانہ ماحول خراب کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

گجرات کے ایم آئی ایم کے ریاستی کنوینر کے آر کوشٹی نے کہا کہ مجلس اتحاد المسلمین کے ایک وفد نے گجرات کے پولس ڈی جی پی آشیش بھاٹیہ سے ملاقات کی اور اپنی تشویش کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ تین مئی کو بھی فرقہ وارانہ فسادات ہو سکتے ہیں اور شر پسند عناصر ماحول خراب کرسکتے ہیں، کیونکہ اس سے قبل کھمبات، ہمت نگر، ویراول میں ایسے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ Demand for Action Against those Who Spoil the Communal Atmosphere

ایم آئی ایم کے رہنما
ایم آئی ایم کے رہنما
author img

By

Published : Apr 29, 2022, 11:04 AM IST

ماہ صیام اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ ہم سے رخصت ہورہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عید سعید کی آمد آمد ہے، مسلمان ماہ صیام میں عبادت کرتے ہیں، اور عید کا چاند دیکھ کر یکم شوال کو عید مناتے ہیں،3 مئی کو عید الفطر اور پرشو رام جینتی شوبھا یاترا ایک ہی دن ہونے کے سبب فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کرنے کی سازش رچی کی جا سکتی ہے،گجرات کے ایم آئی یم کے رہنماؤ ں کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔Demand for Action Against those Who Spoil the Communal Atmosphere

ایم آئی ایم کے رہنم

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم آئی ایم کے ریاستی کنوینر کے آر کوشٹی نے کہا کہ مجلس اتحاد المسلمین کے ایک وفد نے گجرات کے پولس ڈی جی پی آشیش بھاٹیہ سے ملاقات کی اور اپنی تشویش کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ تین مئی کو بھی فرقہ وارانہ فسادات ہو سکتے ہیں،اور شر پسند عناصر ماحول خراب کرسکتے ہیں،کیونکہ اس سے قبل کھمبات، ہمت نگر، ویراول میں ایسے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات کے رہنماؤں نے ریاست کے ڈی جے پی کو میمورنڈم دیا ہے کہ وہ ایسے عناصر پر کڑی نظر رکھیں،انہوں نے کہا کہ شر پسند عناصر رشورام جینتی کے شوبھا یاترا مختلف راستوں سے گزرتے وقت پریشانی پیدا کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں،کیونکہ اسی دن مسلمان بھی عید منانے والے ہیں. انہوں نے اس تعلق سے سے حماد اور ہمت نگر کے واقعات کا حوالہ بھی اپنے میمورنڈم میں دیا ہے. انہوں نے مزید کہا کہ پرشورام جینتی کی شوبھا یاترا احمد آباد کے بوپل،شیو رنجنی،واسنا،چندر نگر،دانی لمڈا ،شاہ عالم ،منی نگر جیسے علاقوں سے شروع ہوتی ہے اور مختلف علاقوں سے گزرتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ڈی جے پی کو اپنے میمورنڈم میں خاص طور پر دانی لمڈا میں اور شاہ کے حساس علاقوں میں جہاں اقلیت اور اکثریت طبقہ کے لوگ آباد ہیں ان علاقوں میں سخت نگرانی کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.