ETV Bharat / state

Little Girl Recites a Poem About BJP to PM Modi ننھی بچی نے وزیر اعظم کو سنائی نظم - poem about BJP

گجرات اسمبلی انتخابات سے متعلق وزیر اعظم نریندر مودی گجرات میں ریلیاں کررہے ہیں۔ سریندر نگر میں پیر کو ایک عوامی جلسے کے بعد، ایک بچی نے ایک نظم پڑھ کر وزیر اعظم کو مسحور کر دیا۔ Little Girl Recites a Poem About BJP to PM Modi

ننھی بچی نے وزیر اعظم کو سنائی نظم
ننھی بچی نے وزیر اعظم کو سنائی نظم
author img

By

Published : Nov 22, 2022, 2:02 PM IST

سریندر نگر: پی ایم مودی گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے ریاست میں عوامی جلسہ میں شرکت کر رہے ہیں۔ سریندر نگر میں پیر کو ایک عوامی جلسے کے بعد، ایک لڑکی نے ایک نظم پڑھ کر وزیر اعظم کو مسحور کر دیا۔ اس چھوٹی بچی کا نام آرادھیا ہے۔ آرادھیا لمبڈی سیٹ سے امیدوار کریت سنگھ رانا کی بہن کی بیٹی ہیں۔ آرادھیا پی ایم مودی کے پاس گئی اور نظم سنائی۔

بچی نے وزیر اعظم کو سنائی نظم

آرادھیا نے نظم سناتے ہوئے کہا کہ، 'بی جے پی...بی جے پی...بی جے پی...آج ہر بات بی جے پی سے شروع ہوتی ہے، آج ہر بحث بی جے پی سے ختم ہوسکتی ہے۔ کیونکہ کرفیو کو ماضی کی بات بتانے والی بی جے پی، دفعہ 370 کو ہٹانے والی بی جے پی، نرمدا کو نل تک پہنچانے والی بی جے پی، ایودھیا میں رام مندر بنانے والی بی جے پی، اسٹیچیو آف یونیٹی کو اونچائی بڑھانے والی بی جے پی، کورونا میں 200 کروڑ کی مفت ویکسین دینے والی بی جے پی، پورے گجرات کا ایک نعرہ، ہم بی جے کو پسند کریں گے، بی جے پی پھر آئے گی۔ Girl Recites a Poem About BJP

یہ بھی پڑھیں: Gujarat Poll 2022 اقتدار میں واپسی کے لیے بی جے پی کی نئی حکمت علمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.