ETV Bharat / state

Kejriwal's Roadshow in Mehsana: اروند کیجریوال گجرات میں چھ جون کو ترنگا یاترا میں شرکت کریں گے

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال گجرات میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے مدنظر چھ جون کو مہسانہ میں ترنگا یاترا میں شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ مہسانہ کو بی جے پی کا گڑھ مانا جاتا ہے. Kejriwal's Roadshow in Mehsana

author img

By

Published : Jun 3, 2022, 8:38 PM IST

Aam Aadmi Party Gujarat
Aam Aadmi Party Gujarat

احمدآباد: گجرات میں اسمبلی انتخابات Gujarat Assembly Election کے پیش نظر دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی Aam Aadmi Party کے قومی کنوینر اروند کیجریوال 6 جون کو گجرات کا دورہ کریں گے اور پارٹی کی جانب سے نکالی جانے والی ترنگا یاترا میں شرکت کریں گے۔ دراصل پہلی بار عام آدمی پارٹی گجرات میں اسمبلی انتخابات لڑنے والی ہے۔ ایسے میں دہلی اور پنجاب کے بعد اب عام آدمی پارٹی نے گجرات اسمبلی انتخابات سے پہلے گجرات میں اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ عام آدمی پارٹی نے انتخابی حکمت عملی سے ہم آہنگ ہونے کیلئے پارٹی نے گجرات اپنے چیف ایگزیکٹو کی ذمہ داریاں تبدیل بھی کر دی ہیں۔ Kejriwal's Roadshow in Mehsana

مہسانہ کو بی جے پی کا گڑھ سمجھا جاتا ہے ایسے میں عام آدمی پارٹی پہلی بار میں مہسانہ میں ترنگا ریلی 6 جون کو نکالنے والی ہے۔ ترنگا ریلی میں اروند کیجریوال اور پارٹی کے اعلی رہنما شامل ہونگے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس ریلی میں 20 ہزار سے زائد افراد شرکت کریں گے اور ترنگا یاترا کے بعد اروند کیجریوال توران واڑی ماتا چوک پر ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔ گجرات کے مہسانہ میں اسمبلی انتخابات سے پہلے اس ترنگا یاترا کو عام آدمی پارٹی کی طاقت کا مظاہرہ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ عام آدمی پارٹی نے 15 مئی سے گجرات میں تبدیلی یاترا شروع کی ہے۔ 6 جون کو یہ یاترا مکمل ہوگی، اس دن عام آدمی پارٹی کی طرف سے بڑی ترنگا یاترا نکالی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.