ETV Bharat / state

Ahmedabad Serial Blasts Case: احمدآباد 2008 سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے کا فیصلہ ملتوی - احمد آباد میں 2008 میں ہوئے سلسلہ وار بم بلاسٹ

احمد آباد میں 2008 میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے کا فیصلہ Ahmedabad Serial Blasts Case Verdict آج گجرات ہائی کورٹ میں ہونے والا تھا لیکن اسپیشل کورٹ کے جج اے آر پٹیل کے کورونا سے متاثر Judge Tested Covid 19 Positive ہونے کی وجہ سے عدالتی کارروائی کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔

Ahmedabad Serial Blasts Case Verdict: احمدآباد 2008 سلسلہ وار بم دھماکے کا فیصلہ ملتوی

author img

By

Published : Feb 1, 2022, 7:04 PM IST

احمد آباد: اس معاملے میں اب فیصلہ 8 فروری کو گجرات ہائی کورٹ میں سنایا جا سکتا ہے۔ اس معاملے کی تاریخ ملتوی Judgment Postponed in 2008 Ahmedabad Blast Case ہونے کی اطلاع گجرات ہائی کورٹ کے پبلک پروسیکیوٹر نے دی۔

واضح رہے کہ احمد آباد میں 26 جولائی 2008 کو 20 سلسلہ وار بم بلاسٹ ہوئے تھے، جس میں 58 لوگوں کی موت ہوئی تھی اور 244 افراد زخمی ہوئے تھے۔ اس معاملے میں احمدآباد کے اور سورت میں بم دھماکے کی سازش معاملے میں متعدد شکایتیں درج کی گئی تھیں۔ Ahmedabad Serial Blasts Case Verdict

Ahmedabad Serial Blasts Case Verdict: احمدآباد 2008 سلسلہ وار بم دھماکے کا فیصلہ ملتوی
Ahmedabad Serial Blasts Case Verdict: احمدآباد 2008 سلسلہ وار بم دھماکے کا فیصلہ ملتوی

اس معاملے میں مجموعی طور پر 35 شکایت درج کی گئی تھیں۔ اس کیس میں 78 ملزمین کو کرائم برانچ نے گرفتار کیا تھا اور ان کے خلاف الگ الگ طریقے سے چارج شیٹ داخل کی گئی تھی۔ پولیس کے مطابق اس کیس کے آٹھ ملزمین تاحال فرار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سنہ 2008 احمدآباد بم دھماکے کے اہم ملزم نے داخل کی ضمانت عرضی

واضح رہے کہ اس کیس میں 547 چارج شیٹ داخل ہوئی تھی۔ ایک چارج شیٹ کے لیے 700 صفحات کا استعمال کیا گیا تھا جس میں ملزمین کا فرداً فرداً اسٹیٹمنٹ لیا گیا تھا۔ اس میں ہر ملزم کے الگ اسٹیٹمنٹ کے 4700 صفات ہیں، یعنی تمام ملزمین کی کل گواہی 347800 صفحات پر مشتمل ہے جب کہ ان ملزمین میں سے 3 ملزمین نے ویڈیو کانفرنس سے اسٹیٹمنٹ دینے سے انکار کردیا تھا۔ Ahmedabad Serial Blasts Case Verdict

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.