ETV Bharat / state

جامعہ ملیہ کے بہادر طلبأ گجرات کے دورے پر

گجرات کے مسلم برادری کے لوگ گجرات الائنس آگینسٹ سی اے اے. این آر سی. این پی آر کے خلاف ایک بڑی ریلی کا اہتمام کرنا چاہتے تھے لیکن اجازت نہ ملنے کی وجہ سے احتجاج رد کرنا پڑا۔

اجازت نہ ملنے کی وجہ سے احتجاج رد کرنا پڑا
اجازت نہ ملنے کی وجہ سے احتجاج رد کرنا پڑا
author img

By

Published : Jan 19, 2020, 7:18 PM IST

Updated : Jan 19, 2020, 9:17 PM IST

سی اے اےاور این آر سی کے خلاف بڑے پیمانے پر ملک بھر میں احتجاج ہو رہے ہیں ایسے می‍ں گجرات کے مسلم برادری کے لوگ گجرات الائنس آگینسٹ سی اے اے. این آر سی. این پی آر کے بینر تلے احمدآباد کے جمالپور دروازے کے پاس سی اے اے کے خلاف ایک بڑی ریلی کا اہتمام کرنا چاہتے تھے لیکن اجازت نہ ملنے کی وجہ سے احتجاج رد کرنا پڑا۔

جامعہ ملیہ کے بہادر طلبأ گجرات کے دورے پر

لیکن اس کے باوجود بھی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بہادر طلبا عائشہ رینا اور آصف اقبال تنہا گجرات کے دورے پر آئے ہیں۔

انہوں نے یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ وہ اپنی تحریک ملک گیر پیمانے پر چلانے کی کوشش کر رہے ہیں اس لیے وہ سی اے اے کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے ملک بھر کے میں جا رہے ہیں۔

جامعہ کے بہادر طلبا عائشہ رینا اور عاصف اقبال تنہا سے ای ٹی وی بھارت اردو نمائندہ نے خصوصی بات چیت کی۔

Intro:gj_ahd_01_jamiya student pc_pkg_7205053

سی اے اےاور این آر سی کے خلاف بڑے پیمانے پر ملک بھر میں احتجاج ہو رہے ہیں. ایسے می‍ں گجرات کے مسلم برادری کے لوگ گجرات الائنس آگینسٹ سی اے اے. این آر سی. این پی آر کے بینر تلے احمدآباد کے جمالپور دروازے کے پاس سی اے اے کے خلاف ایک بڑی ریلی کا اہتمام کرنا چاہتے تھے لیکن پرمیشن نہ ملنے کی وجہ سے اسے کینسل کرنا پڑا. باوجود اس کے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بہادر طلبا عائشہ رینا اور عاصف اقبال تنہا گجرات کے دورے پر آئے

Body:

انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ وہ اپنی تحریک ملک گیر پیمانے پر چلانے کی کوشش کر رہے ہیں. اس لیے وہ سی اے اے کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے ملک بھر کے میں جا رہے ہیں.

Conclusion:

جامعہ کے بہادر طلبا عائشہ رینا اور عاصف اقبال تنہا سے ای ٹی وی بھارت اردو نمائندہ نے ایکسکلوَزیو بات چیت کی.

ون ٹو ون 1
عاصف اقبال تنہا
اسٹوڈنٹ لیڈر
جامعہ ملیہ اسلامیہ

ون ٹو ون 2
عائشہ رینا
اسٹوڈنٹ لیڈر
جامعہ ملیہ اسلامیہ.
Last Updated : Jan 19, 2020, 9:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.