ETV Bharat / state

جمعیت علمائے ہند گجرات کی جانب سے سلائی مشینیں تقسیم

احمدآباد میں جمعیت علماء ہند کی جانب سے خواتین کو خود کفیل بنانے کے مقصد سے سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔ سلائی مشین حاصل کرنے والی خواتین میں ہندو عورتیں بھی شامل تھیں۔ انہوں نے جمعیت علما ہند کا شکریہ ادا کیا۔Jamiat Ulema Hind In Ahmedabad

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 12, 2023, 5:11 PM IST

Updated : Dec 13, 2023, 9:40 AM IST

جمیعت علمائے ہند  گجرات کی جانب سے سلائی مشین تقسیم

احمدآباد: ریاست گجرات کے احمدآباد میں جمعیت علما ہند کی جانب سے خواتین کو خود کفیل بنانے کے مقصد سے سلائی مشین تقسیم کی گئی۔ سلائی مشین حاصل کرنے والی خواتین میں ہندو عورتیں بھی شامل تھیں۔ انہوں نے جمعیت علما ہند کا شکریہ ادا کیا۔ جمعیت علماء ہند کی اس کوشش کو بھائی چارہ اور فرقہ ورانہ اتحاد کا پیغام قرار دیا۔ اس موقع ہر پروفیسر نثار احمد انصاری سینیر ایڈوکیٹ محمد سہیل ترمیزی ،جمعیت علما ہند کے صدر مولانا عرفان شیخ اور گجرات کے سیکرٹری اسلم قریشی کے ہاتھوں یہ مشین تقسیم کی۔اس تعلق سے مشین حاصل کرنے والی ایک غیر مسلم خاتون نے کہا کہ میں احمد آباد کے علاقے میں رہتی ہوں۔ میں سیلائی کرتی ہوں اور اس مشین کے ذریعہ میں آگے بھی سلائی کام کروں گی۔

یہ بھی پڑھیں:پانچ ماہ کے بعد بھی حجاج کرام تک سامان نہیں پہنچا

انہوں نے کہا کہ جمعیت علما ہند کی طرف سے مشین دی گئی ہے اس کے لیے ہم کافی خوش ہیں۔ ہمیں جیسے ہی پتہ چلا کہ جمعیت علمائے ہند لوگوں کی مدد کرتی ہے اور مشینیں تقسیم کرنے والی ہیں اس وقت ہم نے ان سے رابطہ کیا ۔انہیں نے کسی بھی طرح کے بھید بھاؤ کو دیکھے بغیر ہمیں مشینیں دی۔ جمعیت علما ہند کے ذمہ داران نے کہاکہ ہم اسلامی تعلیمات کے تحت لوگوں کی مدد کرتے ہیں اس سے تمام مذاہب کے لوگوں کو فائدہ پہنچتا ہے۔اسلام کہتا ہے کہ ضرورتمندوں کی مدد کریں چاہئے کیوں نا وہ کسی اور مذہب سے تعلق رکھتا ہو۔

Last Updated : Dec 13, 2023, 9:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.