ETV Bharat / state

Reaction on Tablighi Jamaat Ban in Saudi: تبلیغی جماعت پر پابندی کے خلاف جمعیت علمائے ہند کا رد عمل - سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی

'تبلیغی جماعت پر پابندی Tablighi Jamaat Ban in Saudi لگانا ایک عالمی سازش ہے۔ تبلیغی جماعت ایک ایسی جماعت ہے جو بلا تفریق مسلک سماجی اصلاح کا کام کرتی ہے۔ تبلیغی جماعت نماز پڑھنے، سچ بولنے، بری عادت سے پرہیز کرنے اور ایک اچھا انسان بننے پر زور دیتی ہے۔

تبلیغی جماعت کی پابندی پر جمعیت علمائے ہند کا رد عمل

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 2:23 PM IST

احمدآباد: سعودی عرب میں گزشتہ دنوں تبلیغی جماعت پر پابندی عائد Tablighi Jamaat Ban in Saudi کرنے کے حوالے سے آج جمعیت علمائے ہند گجرات کے جنرل سیکریٹری نثار احمد انصاری نے اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

نثار احمد انصاری نے اس تعلق سے کہا کہ 'تبلیغی جماعت پر پابندی Tablighi Jamaat Ban in Saudi لگانا ایک عالمی سازش ہے۔ سعودی عرب کے پرنس سلمانPrince Salman of Saudi Arabia کا خیال ماڈرنآئزیشن کی طرف ہے وہ ملک کو ماڈل بنانا چاہتے ہیں لیکن وہ نہیں جانتے کہ اسلام خود الٹرا ماڈرن ہے۔ وہ دنیاوی جگمگاہٹ کے پیچھے دوڑ رہے ہیں۔

ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ تبلیغی جماعت Tablighi Jamaat ایک ایسی جماعت ہے جو بلا کسی مسلک کہ سماج سدھارنے کا کام کرتی ہے، تبلیغی جماعت کا کام کیا ہے؟ تبلیغی جماعت نماز پڑھنے، سچ بولنے، بری عادت سے پرہیز کرنے اور ایک اچھا انسان بننے پر زور دیتی ہے۔

مزید پڑھیں:

نثار احمد انصاری نے کہا کہ ایسی جماعت جو قوم کو اچھی راستہ بتاتی ہو اس پر پابندی لگانے کی کوئی بات کرتا ہے تو جماعت اسلامی اس کی مخالفت کرے گا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.