ETV Bharat / state

کیا گجرات کے ووٹرز 'نوٹا' کو ترجیح دیں گے؟ - لوک سبھا انتخابات

لوک سبھا انتخابات 2014 میں پہلی بار نوٹا کا متبادل ووٹرز کو مہیا کرایا گیا۔ اس کے تحت ووٹرز کو کسی بھی امیدوار کو ووٹ دینے کے بجائے 'ان میں سے کوئی نہیں' یعنی نوٹا کے استعمال کا حق دیا گیا۔

gujarat
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 9:16 PM IST

ریاست گجرات کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں کثیر تعداد میں ووٹرز نے کسی بھی امیدوار کو ووٹ دینے کے بجائے 'نوٹا' کا بٹن دبانے کو ترجیح دی۔

لوک سبھا انتخابات 2019 میں بھی گجرات میں بڑے پیمانے پر 'نوٹا' کا استعمال کرنے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کی نمائندہ نے ووٹرز سے ان کی آراء معلوم کرنے کی کوشش کی۔

کیا گجرات کے ووٹرز 'نوٹا' کو ترجیح دیں گے؟

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.